کراچی: سٹی اسٹیشن پرٹرین کے 4 ڈبوں میں آگ لگ گئی
آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی
کراچی سٹی اسٹیشن پرٹرین کے چار ڈبوں میں آگ بھڑک اٹھی ہے۔
آگ کارگوٹرین کے ڈبوں میں لگی ہے، فائربریگیڈ کی چار گاڑیاں آگ بجھانے میں مصروف ہیں لیکن آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔