Aaj News

منگل, مئ 14, 2024  
05 Dhul-Qadah 1445  

کراچی، آئی جی آفس کے اندر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی

زخمی پولیس اہلکار کی شناخت ہوگئی
شائع 23 اکتوبر 2023 10:31am
تصویر/ فائل
تصویر/ فائل

کراچی میں آئی آئی چندریگر روڈ پر قائم آئی جی آفس کے اندر فائرنگ سے ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ پولیس اہلکار سے خود ہی اتفاقیہ گولی چل جانے سے پیش آیا۔

فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکار کی شناخت 50 سالہ ضیاالحسن کے نام سے ہوئی ہے۔

زخمی کو طبی امداد کے لئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

پاکستان

Crime

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div