Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

پی آئی اے کی 40 سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں

17 روز میں قومی ائرلائن کو 9 ارب روپے سے زائد کانقصان
شائع 27 اکتوبر 2023 11:35am
فوٹوــ فائل روئٹرز
فوٹوــ فائل روئٹرز

پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز(پی آئی اے) اور پاکستان اسٹیٹ آئل (پی ایس او) کے مابین ایندھن کی فراہمی کا مسئلہ حل نہ ہونے کی وجہ سے 40 سے زائد پروازیں منسوخ کردی ہوگئیں ہیں۔

ذرائع کے مطابق 17 روز میں قومی ائرلائن کو 9 ارب روپے سے زائد کانقصان ہوچکا ہے، جبکہ پی آئی اے انتظامیہ کا پلان بی کے تحت محدود فلائٹ آپریشن جاری ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ غیرمنافع بخش روٹس پر پروازیں آپریٹ نہیں کی جارہی ہیں، جبکہ قومی ائرلائن کی17روز میں مجموعی 380 سے زائد پروازیں منسوخ کی گئیں ہیں۔

پاکستان

PIA Flight

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div