اسٹاک ایکس چینج میں اتار چڑھاؤ، 100انڈیکس 350 پوائنٹس کمی
کاروبار کے آغاز پر 100انڈیکس 56 ہزار 850 ہوگیا تھا
اسٹاک ایکس چینج میں آج پھر تیزی کا رجحان ہے اور 100 انڈیکس 330 پوائنٹس اضافے سے 56 ہزار 850 ہوگیا، اور چند ہی لمحوں بعد 100انڈیکس 350 پوائنٹس کمی ہوگئی۔
گزشتہ روز پاکستان تاریخ میں پہلی بار 100 انڈیکس نے 56 ہزار کی حد عبور کی تھی، اور کاروباری کے اختتام پر 56 ہزار 520 کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔
منگل کے روز بھی پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا اور 100 انڈیکس 330 پوائنٹس اضافے سے 56 ہزار 850 ہوگیا۔
کاروبار کے دوران اسٹاک ایکس چینج میں اتار چڑھاؤ شروع ہوا تو 100انڈیکس 350 پوائنٹس کمی سے 56 ہزار 100پر آگیا۔ تاہم کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس میں 142 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 56 ہزار665 پوائنٹس کی بلند سطح پر بند ہوا۔
stock market
pakistan stock exchange
Pakistan Stock Exchange (PSX)
مزید خبریں
ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ بڑھانے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کردیا
ایف بی آر کے 10 ہزار سے زائد افسران کا ٹیکس فائلر نہ ہونے کا انکشاف
’وژن پاکستان 100 ارب ڈالر کی برآمدات کا راستہ ہموار کرنے میں اہم کردار ادا کرے گا‘
ہزاروں روپے کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی
اسٹاک ایکسچینج میں پروفٹ ٹیکنگ کا رجحان، 100 انڈیکس 65 ہزار 718 پوائنٹس پر بند
سندھ: رواں مالی سال جولائی تا نومبر تک 58 ارب روپے سے زائد کا ٹیکس وصول
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.