ورلڈکپ میں پاکستان ٹیم کے ساتھ جانے والے دونوں میڈیا مینجر بھی فارغ
ورلڈ کپ 2023 میں قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری
بھارت میں کھیلے گئے آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی کے آفٹر شاکس جاری ہیں۔
ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کے ساتھ جانے والے دونوں میڈیا مینجر کو بھی فارغ کردیا گیا۔
بھارت سے ورلڈ کپ کے دوران واپس بلائے جانے والے احسن ناگی بورڈ کے میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے مستعفی ہوگئے۔
ورلڈ کپ کے دوسرے میڈیا مینجر عمر فاروق کالسن بھی ٹیم کے ساتھ آسٹریلیا نہیں جائیں گے جبکہ آسٹریلیا کے لیے میڈیا مینجر بھی نیا ہوگا۔
PCB
lahore
ODI World Cup
world cup 2023
PAKISTAN CRICKET BOARD (PCB)
ICC ODI WORLD CUP 2023
ICC WORLD CUP 2023
media menager
مزید خبریں
باکسر یونس خان نے ’موسٹ ون ہینڈ فول ایکس ٹینشن‘ پنچیز کا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
پی ایس ایل 9: شین واٹسن کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ہیڈ کوچ مقرر
4 روزہ پریکٹس میچ: شان مسعود کی سنچری، پاکستان نے 6 وکٹوں پر 324 رنز بنالیے
مشفق الرحیم آبسٹر کٹنگ دی فیلڈ پر آؤٹ ہونے والے پہلے کھلاڑی بن گئے
کل اچھا اسکور کرکے آسٹریلیا پرائم منسٹر الیون کو جلد آؤٹ کرنے کی کوشش ہوگی، عبداللہ شفیق
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میچز میں ریکارڈ کیسا ہے؟
تبولا
Taboola ads will show in this div
مقبول ترین
Comments are closed on this story.