شارع فیصل پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں

حادثے کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک جام ہوگیا
شائع 02 دسمبر 2023 06:13pm
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب
فوٹو۔۔۔۔۔۔ اسکرین گریب

کراچی میں شارع فیصل پر ریجنٹ پلازہ کے قریب متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں، حادثے کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک جام ہوگیا۔

کراچی کے علاقے شارع فیصل پر ریجنٹ پلازہ کے قریب ٹریفک حادثہ پیش آیا جس کے باعث صدر جانے والے ٹریک پر متعدد گاڑیاں آپس میں ٹکراگئیں۔

حادثے کے باعث شارع فیصل پر ٹریفک جام ہوگیا۔

karachi

regent plaza

shara e faisal

vehicles collision