Aaj News

جمعہ, مئ 17, 2024  
08 Dhul-Qadah 1445  

روپیہ مسلسل تگڑا، ڈالر کی قدر مزید کم ہوگئی

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی
اپ ڈیٹ 06 دسمبر 2023 05:06pm
فوٹو — فائل
فوٹو — فائل

انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

رواں ہفتے کے تیسرے روز ملکی تبادلہ منڈیوں میں ڈالر کی قیمت 24 پیسے کمی کے بعد 284 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 15 پیسے سستا ہو کر 284 روپے 38 پیسے ریکارڈ کی گئی تھی۔

ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ 25 پیسے کم ہوکر 285 روپے 25 پیسے پر ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

اسٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی، 100 انڈیکس نئی ریکارڈ بلندی پر پہنچ گیا

دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاوربار کا مثبت رجحان ہے اور کے ایس ای 100 انڈیکس 336 پوائنٹس بڑھ کر 63 ہزار 293 کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔

interbank

dollar vs rupee

USD VS PKR

dollar prices

US Dollars