Aaj News

پیر, مئ 20, 2024  
11 Dhul-Qadah 1445  

الیکشن 2024 : غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری، قومی اسمبلی کی بڑی نشستوں پر کڑے مقابلے

قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے نتائج وقفے وقفے سے سامنے آرہے ہیں
اپ ڈیٹ 11 فروری 2024 12:14am

عام انتخابات 2024 میں غیرحتمی غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔ جن پولنگ اسٹیشنز پر ووٹوں کی گنتی مکمل ہورہی ہے وہاں کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج سامنے آرہے ہیں۔ این اے 15 مانسہرہ میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شہزادہ گستاسپ خان، مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ 19 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق نواز شریف دوسر ے نمبر پر ہیں۔ اس کے علاوہ این اے 77 گوجرانوالہ میں بھی آزاد امیدوار اور ن لیگ میں کڑا مقابلہ جاری ہے۔

ملک میں پولنگ کا وقت ختم ہونے کے بعد گنتی کا عمل شروع ہوا اور اب غیرحتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اب تک موصول نتائج کے مطابق آزاد امیدوار بشمول پی ٹی آئی حمایت یافتہ قومی اسمبلی کی 75 نشستیں لے کر سب سے آگے ہیں، جبکہ ن لیگ 58 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے، پاکستان پیپلز پارٹی 48 نشستیں لے کر تیسری پوزیشن پر کھڑی ہے۔

کڑے مقابلے

پنجاب میں ن لیگ اور آزاد امیدوار میں مقابلہ ہے، این اے 130 سے نواز شریف کا پہلا نمبر جبکہ آزاد امیدوار یاسمین راشد دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 123 میں شہباز شریف آگے جبکہ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 119 میں مریم نواز کا پلڑا بھاری ہے۔

این اے 121 میں ن لیگ کے شیخ روحیل اصغیر پہلے نمبر پر ہیں۔

این اے 120 لیگی امیدوار ایاز صادق آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار حمزہ اعوان کی دوسری پوزیشن ہے۔

این اے 56 سے آزاد امیدوار شہر ریاض کا پلڑا بھاری ہے جبکہ حنیف عباسی دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 71 سیالکوٹ سے آزاد امیدوار ریحانہ ڈار کا پلڑا بھاری ہے اور خواجہ آصف کی دوسری پوزیشن پر ہیں۔

فیصل آباد این اے 98 میں لیگی امیدوار چوہدری شہباز بابر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار دوسرے نمبر پر ہیں۔

غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق اسلام آباد سے آزاد امیدوار شعیب شاہین آگے ہیں۔

اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 کے 53 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے انجم عقیل 10672 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ آزاد امیدوار عامر مسعود مغل 5474 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 48 سے آزاد امیدوار علی بخاری کو برتری حاصل ہے۔

شیخورہ میں بھی آزاد امیدوار خرم شہزاد کو برتری ہے اور جاوید لطیف کی سیٹ کو خطرہ ہے۔

مٹیاری کے این اے 216 میں بھی کانٹے کا مقابلہ جاری ہے، جہاں کے31 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے بشیر میمن10428ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مخدوم جمیل الزماں 10258 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

قمبر شہدادکوٹ میں این اے 196 کے دس پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آگے اور جے یو آئی کے ناصر محمود سومرو دوسرے نبمر پر ہیں۔

این اے 123 آزاد امیدوار افضال اعظیم آگے جبکہ ن لیگ کے شہباز شریف پیچھے ہیں۔

این اے 19 کے بارہ پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کی مریم نواز پہلے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار شہزاد فاروق دوسرے نمبر پر ہیں۔

ہری پور کا حلقہ این اے 18 کے 36 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیداور عمر ایوب خان آگے اور ن لیگ کے بابر نواز خان دوسرے نمبر پر ہیں۔

ملتان کا این اے 149 پر آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر پہلے نمبر پر جبکہ آئی پی پی کے جہانگیر ترین دوسرے نمبر پر ہیں۔

سکھر کے حلقہ این اے 201 پر پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ پہلے نمبر پر جبکہ جے یو آئی کے محمد صالح اندھڑ دوسرے نمبر پر ہیں۔

کراچی نے حلقہ این اے 248 پر ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی آگے ہیں جبکہ آزاد امیدواد ارسلان خالد دوسرے نمبر پر ہیں۔

کراچی میں این اے 242 ایم کیو ایم کے مصطفیٰ کمال آگے ہیں، جبکہ پیپلز پارٹی کے قادر مندوخیل دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 241 کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار خرم شیر زمان پہلے نمبر پر اور ایم کیو ایم کے فاروق ستار دوسرے نمبر پر ہیں۔

ڈی آئی خان میں این اے 44 کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارعلی امین گنڈاپور آگے، جبکہ جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان پیچھے ہیں، پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کنڈی تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 6 لوئردیر کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد بشیر آگے ہیں اور جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق پیچھے ہیں۔

لاہور کے این اے 128 میں امیدوار سلمان اکرم راجا آگے اور ‏آئی پی پی کے عون چوہدری پیچھے ہیں۔

این اے 209 سانگھڑ کے غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی امیدوار شازیہ مری آگے اور جی ڈی اے کے محمد خان جونیجو پیچھے ہیں۔

حلقہ این اے 256 خضدار میں شروعاتی نتائج کے مطابق بی این پی کے سردار اختر مینگل، پی پی کی عبدالرحمان زہری اور آزاد امیدوار میراسراراللہ زہری سے آگے ہیں۔

این اے 221 ٹنڈو محمد خان میں پیپلز پارٹی کے نوید قمر آگے اور آزاد امیدوار محمد عرفان دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 266 چمن کے غیرحتمی نتائج کے مطابق پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی آگے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے صلاح الدین ایوبی پیچھے ہیں۔

پی ایس ساٹھ حیدرآباد میں پیپلزپارٹی کے جام خان شورو آگے ہیں، جبکہ جی ڈی اے کے ایاز لطیف پلیجو دوسرے نمبر پر ہیں۔

کراچی کے حقلہ این اے 229 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے جام عبدالکریم آگے اور ن لیگ کے قادر بخش کلمتی دوسرے نمبر پر ہیں۔

غیرحتمی وغیر سرکاری نتائج

لاہور کس کا؟

ملک بھر میں عام انتخابات اپنے اختتام کو پہنچ چکے ہیں اور اب نتائج کا سلسلہ جاری ہے۔

ایسے میں مسلم لیگ (ن) کا گڑھ سمجھے جانے والے لاہور میں کونسی جماعت راج کرے گی؟ اس کا غیرسرکاری فیصلہ بھی ہوتا نظر آرہا ہے۔

لاہور کے آٹھ میں سے پانچ حلقوں میں ن لیگ لیڈ کر رہی ہے، جبکہ باقی تین حلقوں میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ امیدوار جیتتے نظر آرہے ہیں۔

لاہور کے حلقہ این اے 118 سے حمزہ شہباز، 119 سے مریم نواز، 120 سے سردار ایاز صادق، 121 سے شیخ روحیل اصغر اور 130 پر نواز شریف آگے ہیں۔

اس کے علاوہ این اے 122 میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ لطیف کھوسہ، 123 میں پی ٹی آئی حمایت یافتہ افضال عظیم اور 128 میں سلمان اکرم راجہ آگے ہیں۔

کراچی میں ایم کیو ایم اور آزاد امیدواروں کا راج

کراچی کے حلقوں این اے 229 ملیر ون سے جام عبدالکریم بجر، این اے 239 سے نبیل گبول آگے ہیں، دونوں پیپلز پارٹی کے امیدوار ہیں۔

اس کے علاوہ این اے 231 ملیر تھری سے جماعت اسلامی کے عمر فاروق، این اے 233 میں عبدالجمیل اور این اے 237 میں عرفان احمد آگے ہیں۔

پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں میں این اے 245 سے آزاد امیدوار عطاء اللہ، حلقہ این اے 232 کورنگی ون سے عدیل احمد، این اے 234 کورنگی تھری سے فہیم احمد، این اے 236 ایسٹ ٹو سے عالمگیر خان، این اے 241 ساؤتھ تھری سے خرم شیر زمان، این اے 243 کیماڑی ٹو شجاعت علی خان، این اے 238 پر حلیم عادل شیخ آگے ہیں۔

جبکہ ایم کیو ایم نے این اے 242 کیماڑی ون، 246 ویسٹ تھری، 247 سینٹرل ون، 248 سینٹرل ٹو اور 250 سینٹرل فور حاصل کیے ہیں جہاں بالترتیب مصطفیٰ کمال، امین الحق، خواجہ اظہار الحسن، خالد مقبول صدیقی اور فرحان چشتی آگے ہیں۔

خیال رہے کہ کراچی میں قومی اسمبلی کی 22 نشستیں ہیں جن میں سے تاحال صرف 17 کے نتائج جاری ہوسکے ہیں، باقی نشستوں کے نتائج موبائل سروس کی بندش کے باعث ای ایم ایس کے بے کار ہونے پر رکے ہوئے ہیں۔

نواز شریف

این اے 15 مانسہرہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کو سخت مقابلے کا سامنا ہے، اب تک 19 پولنگ اسٹیشن کے موصول غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ امیدوار شہزادہ گستاسپ خان 5170 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ جب کہ مسلم لیگ ن کے میاں محمد نواز شریف 4813 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

لاہورمیں این اے 130 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 34 کے غیرحتمی وغیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 456 ووٹ لیکر پہلے نمبر ہیں۔ آزادامیدوار یاسمین راشد 212 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

مریم نواز

لاہور میں این اے119کے12پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز2299 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ آزاد امیدوار شہزاد فاروق 1109 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

آصف علی زرداری

این اے207 نواب شاہ کےغیرحتمی اور غیر سرکاری نتیجے کے تحت پولنگ اسٹیشن نمبر ایک میں سابق صدر پیپلزپارٹی کے شریک چیئمرین آصف علی زرداری 92 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 23 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

بلاول بھٹو زرداری

این اے 194 لاڑکانہ: غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلے نمبر پر ہیں۔

این اے 196، قمبر شہدادکوٹ: 10 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری 2845 ووٹ لےکر آگے ہیں۔ جب کہ جےیو آئی کےناصرمحمود سومرو781 ووٹ لےکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 127 لاہور میں مسلم لیگ ن کے عطاتارڑ آگے جبکہ آزاد امیدوار ظہیر کھوکھر دوسرے اور پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر ہیں۔

مولانا فضل الرحمان بمقابلہ علی امین گنڈا پور

ڈیرہ اسماعیل خان میں این اے 44 کے 25 پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی وغیرسرکاری نتائج کے تحت آزاد امیدوار علی امین گنڈا پور 3556 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ جب کہ جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 3420 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

ٹی ایل پی سربراہ سعد رضوی

پاکستان تحریک لبیک پاکستان کے سربراہ حافظ سعد رضوی کو بھی قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 50 اٹک 2 پر برتری حاصل ہے۔

این اے 50 اٹک کے 556 پولنگ اسٹیشنز میں سے 13 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے حافظ محمد سعد 5176 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار ایمان وسیم 2852 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

سلمان اکرم راجا بمقابلہ عون چوہدری

لاہور میں این اے 128 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ‏آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا 756 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ ‏آئی پی پی کےعون چوہدری 613 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

دیگر نتائج

رات 3 بجے تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق۔۔۔

این اے 1

چترال سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 1 کے 36 پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری اورغیرحتمی نتیجے کے مطابق جےیوآئی امیدوارطلحہ محمود9268 کے ساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار بدالطیف 7601 ووٹ کیساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 2

سوات کے حلقہ این اے 2 میں پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ ڈاکٹر امجد علی خان 43 ہزار 240 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیر مقام 29140 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 3

سوات کے حلقہ این اے 3 کے ایک پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سلیم الرحمان 103 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے واجد علی 68 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 4

سوات کے حلقہ این اے 4 میں تحریک انصاف کے حمایت یافتہ سہیل سلطان ایڈوکیٹ 23100 ووٹ کے ساتھ پہلے اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کے محمود خان 12300 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 5

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 6

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 7

این اے 7 دیر کے 3 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید محبوب شاہ 965 ووٹ لے کر آگے جبکہ جماعت اسلامی کے امیدوار محمد اسماعیل 354 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 8

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 9

این اے 9 مالاکنڈ کے 3 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار جنید اکبر 411 ووٹ لے کر آگے جبکہ پیپلز پارٹی کے احمد علی شاہ باچہ 75 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 10

بونیر سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 10 کے اب تک کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ بیرسٹر گوہرعلی 17216 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے امید وار بخت جہاں 2743 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ہیں ۔

این اے 11

شانگلہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 11 کے اب تک کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید فرین خان 2298 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیرمقام 2068 پیچھے ہیں ۔

این اے 12

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 13

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 14

مانسہرہ کے حلقے این اے 14 کے 7 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سلیم عمران سواتی 2300 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے سردار محمد یوسف 1710 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 15

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 کے 33 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شہزادہ گستاسپ خان 9758 ووٹ لے کر پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کےمیاں محمد نواز شریف 6588 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 16

ایبٹ آباد کے حلقے این اے 16 کے 64 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق ن لیگ کے مرتضیٰ جاوید عباسی 14430 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوارعلی اصغر خان 13800 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 17

این اے 17 ایبٹ آباد کے 3 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی خان 1271 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے امیدوار ملک محبت اعوان 392 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 18

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 18 کے ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 604میں سے 40 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارعمرایوب خان 15350 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کےبابرنوازخان 8136 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 19

این اے 19 صوابی-1 سے آزاد امیدوار اسد قیصر آگے ہیں۔

این اے 20

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 21

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 22

این اے 22 مردان کے پولنگ اسٹیشن پبلک بوتھ کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق اے این پی کے امیر حیدر خان ہوتی 236 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار عاطف خان 230 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 23

این اے 23 مردان 3 کے 123 پولنگ سٹیشنوں کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی محمد خان 33719 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ اے ین پی امیدوار احمد بہادر خان 11259 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 24

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 25

چارسدہ میں این اے 25 کے 8 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار فضل محمد خان 1825 ووٹ لے کر آگے جبکہ اے این پی کے ایمل ولی خان 1254 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 26

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 27

این اے 27 خیبر کے 18 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار اقبال آفریدی 5635 ووٹوں سے آگے اور ن لیگ کے امیدوار شاہ جی گل آفریدی 1674 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 28

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 29

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 30

پشاورکے حلقہ این اے 30 کے غیرسرکاری و غیرحتمی مکمل نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار شاندانہ گلزار 71742 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئی ہیں، جبکہ جے یو آئی کے ناصر خان 19265 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 31

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 32

این اے 32 پشاور کے 25 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار آصف خان 9433 ووٹ لے کر آگے جبکہ اے این پی کےغلام احمد بلور 2630 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 33

نوشہرہ کے این اے 33 کے 62 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید شاہد احد خٹک 15425 ووٹ لے کر پہلے نمبرپر جبکہ اے این پی کے خان پرویز 3940 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 34

این اے 36 ہنگو کے 10 پولنگ اسٹیشنز کےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار یوسف خان 2220 ووٹ لے کر آگے جبکہ جے یو آئی کے مفتی عبیداللہ 639 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 35

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 36

ہنگوکم اورکزئی سے قومی اسمبلی کے حلقےاین اے36،ہنگوکم اورکزئی کے 16پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار یوسف خان 3383ووٹ لے کر پہلے،جے یو آئی ف کے مفتی عبید اللہ 1399ووٹ لے کردوسرے جبکہ آزاد امیدوار عبدالہادی 450 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 37

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 37 سے 11 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق ایم ڈبلیو ایم کے حمید حسین 1825 ووٹ لیکر پہلے جبکہ جے یو آئی کے عصمت اللہ1009ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں ۔

این اے 38

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 39

بنوں سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 39 کے 25 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سید نسیم علی شاہ 10992ووٹ لے کر پہلے ، جے یو آئی ف کے زاہد اکرم درانی 3994 ووٹ لے کردوسرے جبکہ تحریک انصاف پارلیمنٹیرین قیصرعباس 540ووٹ لے کر تیسرے نمبرپر ہیں ۔

این اے 40

شمالی وزیر ستان کے حلقہ این اے40 کے 21 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار ملک اورنگزیب3617ووٹ لے کر آگے ہیں ، محسن داوڑ3104ووٹ لے کر دوسرے نمبر جبکہ جے یو آئی ف کے مفتی مصباح 1876 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 41

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 42

این اے 42 جنوبی وزیرستان کے 5 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار علی وزیر 555 ووٹ لے کر آگے جبکہ جے یو آئی کے امیدوار مولانا جمال الدین 473 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 43

غیرحتمی تنائج کے مطابق این اے 43 کے 156 میں سے 5 پولنگ اسٹیشن کا غیر سرکاری غیر حتمی نتیجہ موصول ہوگیا ہے۔ آزاد امیدوار داور خان کنڈی نے 956 ووٹ لیے جبکہ جمیعت علماء اسلام مولانا اسعد محمود 823 ووٹ لیے۔

این اے 44

ڈی آئی خان میں این اے 44 کے غیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوارعلی امین گنڈاپور آگے، جبکہ جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان پیچھے ہیں، پیپلز پارٹی کے فیصل کریم کنڈی تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 45

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 46

اسلام آباد کے حلقہ این اے 46 کے 85 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے‏ انجم عقیل 17504 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار عامر مغل 10425 ووٹ کے ساتھ پیچھے ہیں۔

این اے 47

این اے47 کے 63 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار شعیب شاہین 11729 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے‏ طارق فضل چوہدری 11504 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 48

این اے 48 سے پولنگ اسٹیشن نمبر7 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار علی بخار ی192 ووٹ لے کر آگے ہیں۔

این اے 49

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 49 اٹک کے 20پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار طاہر صادق 6106 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے شیخ آفتاب 3253 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔

این اے 50

این اے 50 اٹک کے 556 پولنگ اسٹیشنز میں سے 13 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق تحریک لبیک پاکستان کے حافظ محمد سعد 5176 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار ایمان وسیم 2852 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 51

این اے 51 مری کے 35 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار لطاسب ستی 9127 ووٹوں کے ساتھ پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے اسامہ سرور 8401 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 52

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 53

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 54

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 55

این اے 55 راولپنڈی کے 21 پولنگ اسٹیشنز کا غیرحتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار بشارت راجا آگے اور ن لیگ کے ملک ابرار احمد پیچھے ہیں۔

این اے 56

حلقہ این اے 56 میں آزاد امیدوار شہریار ریاض 480 ووٹ لے کر آگے اور مسلم لیگ ن کے حنیف عباسی 208 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔ شیخ رشید 17 ووٹ لے کر چوتھے نمبر پر ہیں۔

این اے 57

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 58

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 59

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 60

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 61

این اے 61 جہلم کے14 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار شوکت اقبال مرزا 3987 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے فرخ الطاف 2672 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں

این اے 62

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 63

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 64

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 65

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 66

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 67

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 68

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 69

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 70

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 71

سیالکوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 71 کے اب تک کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریحانہ ڈار 8605 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے خواجہ آصف 7150 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔

این اے 72

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 73

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 74

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 75

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 76

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 77

این اے 77 گوجرانوالہ میں بھی آزاد امیدوار اور ن لیگ میں کڑا مقابلہ جاری ہے۔ 35 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راشدہ طارق 7189 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ جب کہ مسلم لیگ ن کےمحمودبشیرورک 7104 ووٹ لے کردوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 78

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 79

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 80

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 81

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 82

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 83

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 84

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 85

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 86

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 87

خوشاب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے87 کے100پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار عمر اسلم اعوان 32567 ووٹ لےکر پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے شاکر بشیر اعوان 30112ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 88

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 89

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 90

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 91

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 92

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 93

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 94

چنیوٹ کے حلقہ این اے 94 میں 303 پولنگ اسٹیشن میں سے 51 کے غیر حتمی سرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے امیدوار قیصر احمد شیخ 19131 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں، جبکہ آزاد امیدوار مہر خالد 10279 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں، پیپلز پارٹی کے امیدوار سید عنایت علی شاہ 6946 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 95

این اے 95چک جھمرہ کے 18پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری رزلٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف آزاد اميدوار علی افضل ساہی 10115 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے آزاد علی تبسم 5108ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 96

قومی اسمبلی کے حلقےاین اے96 کے 38پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدواررائےحیدرکھرل16079ووٹ لےکرآگے جبکہ مسلم لیگ ن کےنواب شیروسیر9480ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں جہاں رائےحیدرعلی کھرل کو6593 ووٹوں کی برتری حاصل۔

این اے 97

این اے 97 تاندلیانوالہ کے3 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار سعد اللہ 497 ووٹ لے کر آگے جبکہ پاکستان مسلم لیگ ن کے علی گوہر 470 ووٹ لے دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 98

این اے 98 سمندری کے 2 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ن لیگ کے چوہدری شہباز بابر کو374 ووٹ ملیں جبکہ آزاد امیدوار حافظ ممتاز احمد کو291 ووٹ ملے۔

این اے 99

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 99 کے 20 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارملک عمرفاروق11387ووٹ لے کر پہلے جبکہ مسلم لیگ ن کے میاں قاسم فاروق 7794 ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 100

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 101

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 102

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 103

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 104

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 105

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 106

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 107

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 107کے25 پولنگ اسٹیشن کےغیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار ریاض فتیانہ 11256 ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے چوہدری اسد الرحمن 8965 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 108

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 109

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے109 کے 13 پولنگ اسٹیشنز کےنتائج کے مطابق آزاد امیدوار شیخ وقاص اکرم 3982 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدوارشیخ محمد یعقوب 1777 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 110

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 111

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 112

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 112 کے 339 میں سے 8 پولنگ اسٹیشن کا غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار پیر اعجاز احمد شاہ 3260ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کی ڈاکٹر شذرہ منصب علی کھرل 2697 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 113

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 114

ن لیگ کے رانا تنویر حسین کے 27963 ووٹ لے کر آگے اورتحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار ارشد محمود 22539ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 115

شیخوپورہ میں این اے 115 کے 25 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک 6668 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے میاں جاوید لطیف 4595 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 116

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 116 کے اب تک موصول ہونے والے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار خرم منور منج 304ووٹ لے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے سردار عرفان ڈوگر 253ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 117

قومی اسمبلی کے لاہور سے حلقہ این اے 117 سے عبدالعلیم خان 2530ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ آزاد امیدوار اعجاز بٹر 818 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 118

لاہور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 118 کے26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز 4400 ووٹ کے ساتھ آگے جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار عالیہ حمزہ 4147 ووٹ لے کر پیچھے ہیں ۔

این اے 119

پاکستان مسلم لیگ ( ن ) کی چیف آرگنائزر مریم نواز لاہور کے حلقہ این اے 119 سے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق 1175 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔

این اے 120

قومی اسمبلی لاہور سے حلقہ این اے 120 لاہورغیر حتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے سردار ایاز صادق 15170 ووٹوں کے ساتھ آگے جبکہ آزاد امیدوار عثمان حمزہ اعوان 7596ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 121

لاہور میں این اے 121 کے پولنگ اسٹیشن نمبر141 کے غیرحتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے شیخ روحیل اصغر 356 ووٹ لیکر آگے ہیں جب کہ آزاد امیدوار وسیم قادر 312 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 122

لاہور کے حلقہ این اے 122 سے عام انتخابات 2024 کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار لطیف کھوسہ کو ن لیگی امیدوار خواجہ سعد رفیق پر برتری حاصل ہے۔

این اے 123

این اے 123 آزاد امیدوار افضال اعظیم آگے جبکہ ن لیگ کے شہباز شریف پیچھے ہیں۔

این اے 124

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 125

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 126

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 127

این اے 127 لاہور میں مسلم لیگ ن کے عطاتارڑ آگے جبکہ آزاد امیدوار ظہیر کھوکھر دوسرے اور پیپلز پارٹی کے بلاول بھٹو تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 128

لاہور میں این اے 128 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ‏آزاد امیدوار سلمان اکرم راجا 756 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ ‏آئی پی پی کےعون چوہدری 613 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 129

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 130

قومی اسمبلی کے لاہور سے اہم حلقے این اے 130 میں مسلم لیگ ن کےقائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف اور پاکستان تحریک انصاف کی حمایت یافتہ ڈاکٹر یاسمین راشد مد مقابل ہیں۔ غیر سرکاری اور غیر ختمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کے نواز شریف 12300 ووٹ لے کر آگے اور آزاد امیدوار یاسمین راشد 8909ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 131

این اے131قصور ون کے 16 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق ن لیگ کےسعدوسیم شیخ 8087ووٹ لیکر پہلے،آزاد امیدوارمقصود صابر3907 ووٹ لیکردوسرے اورپی پی پی کے چوہدری منظور1848ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 132

قومی اسمبلی کے کوٹ رادھا کشن لاہور سے حلقہ این اے 132 کے 22پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی رزلٹ کے مطابق ن لیگ کے شہباز شریف 6548 ووٹ حاصل کرکے آگے جبکہ پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار سردار محمد حسین ڈوگر 3569 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 133

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 134

پنجاب کے ضلع قصور سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 134 کے10پولنگ اسٹیشنزکے غیرسرکاری غیرحتمی نتیجے کے مطابق مسلم لیگ ن کےرانامحمد حیات خاں 1866ووٹ لےکرپہلے، آزاد امیدوارسدرہ فیصل1619ووٹ لےکردوسرےجبکہ آزادامیدوارسرداراحمد ایازنکئی289ووٹ کےساتھ تیسرےنمبرپر ہیں ۔

این اے 135

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 136

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 137

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 138

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 139

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 140

این اے 140 پاکپتن کے ابتدائی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار راجہ طالع سعید 94 ووٹ کے کر آگے جبکہ مسلم لیگ ن کے رانا ارادت 90 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

این اے 141

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 142

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 143

این اے 144

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 145

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 146

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 146 خانیوال کے 9 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار پیر ظہور 2816 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے محمد اسلم 1857 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 147

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 148

قومی اسمبلی کے حلقےاین اے148 کے 13 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے یوسف رضا گیلانی 2287 ووٹ کے ساتھ پہلے ،آزاد امیدوار تیمور2134 ووٹ کے ساتھ دوسرے اورمسلم لیگ ن کے احمد حسین ڈیہٹر 2083 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر موجود ہیں ۔

این اے 149

ملتان کے حلقہ این اے 149 پر آزاد امیدوار ملک عامر ڈوگر پہلے نمبر پر جبکہ آئی پی پی کے جہانگیر ترین دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 150

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 150 سے تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار زین قریشی آگے، پی پی پی کے رانا محمود الحسن 3614 ووٹ لے کر پیچھے اور مسلم لیگ ن کے جاوید اختر انصاری 3089ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 151

ملتان میں این اے 151 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پولنگ اسٹیشن نمبر 146 پر آزاد امیدوار مہر بانو قریشی 726 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں۔ مسلم لیگ ن کے عبدالغفار ڈوگر 338 ووٹ لے کر دوسرے نمبر ہیں۔ جب کہ پیپلزپارٹی کے سید علی موسیٰ گیلانی 285 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 152

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 153

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 154

این اے 154 کے کل پولنگ اسٹیشنز388میں سے17 کےنتائج کے مطابق ن لیگ کے عبدالرحمان 4336 ووٹ لے کر آگے ،آزاد امیدوار رانا فراز 4079 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پیپلزپارٹی کے امداد اللہ عباسی 782 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر۔

این اے 155

قومی اسمبلی کے لودھراں سے حلقے این اے 155 کے غیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین 132 ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ کے صدیق خان بلوچ 98ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر موجود ہیں۔

این اے 156

این اے 156 وہاڑی 1کے 50 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عائشہ نذیر 13615 ووٹ لے کر آگے ہیں، ن لیگ کے نذیر احمد آرائیں 8213 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ آزاد امیدوار ارشاد احمد آرائیں 3118 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 157

این اے 157 وہاڑی کے کل پولنگ اسٹیشنز 336 پولنگ اسٹیشنز کے مسلم لیگ ن کے سید ساجد 322 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار بلال اکبر 234 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

این اے 158

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 159

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 160

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے160کے 60 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کےعبدالغفار وٹو26362 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوارسید محمد اصغر شاہ24614ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں ۔

این اے 161

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 162

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 163

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 164

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 164 کے ٹوٹل پولنگ اسٹیشن 333کے 18 پولنگ اسٹیشن کے رزلٹ کے مطابق مسلم لیگ ن کے میاں ریاض حسین پیرذادہ 8837 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار ملک اعجاز گڈن 8384 ووٹ لر کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 165

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 166

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 167

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 168

این اے 168 کے 5 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار سمیع اللہ چوہدری 597 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر رہے جبکہ مسلم لیگ ن کے امیدواراقبال چنڑ 574ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔

این اے 169

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 169کے321 پولنگ اسٹیشن میں سے 6 کے غیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کےمخدوم سید مبین احمد1804ووٹ لیکرپہلے، تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارراجہ محمد سلیم1306ووٹ لیکردوسرے اورپاکستان پیپلز پارٹی کےمخدوم سید مرتضی محمود865ووٹ لیکرتیسرےنمبرپر ہیں ۔

این اے 170

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 171

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 172

این اے 172 رحیم یارخان کے 4 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار جاوید اقبال 7244ووٹ کے ساتھ پہلے ، مسلم لیگ ن کے میاں امتیاز احمد 4839 ووٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ پاکستان پیپلز پارٹی کے ظفر اقبال وڑائچ 963 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 173

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 174

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 175

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 175 کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوارجمشید خان دستی آگے، ن لیگ کےامیدوارحماد نوازخان ٹیپو دوسرے نمبر پر،پیپلز پارٹی کے امیدوار مہر ارشادِ احمد سیال نے 19 ووٹ حاصل کئے۔

این اے 176

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 177

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 178

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 179

کوٹ ادو اسے قومی اسمبلی کے حلقےاین اے 179 کے 26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار میاں شبیر علی قریشی 13093 ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ کے ملک غلام قاسم ہنجرا 8681 ووٹ لیکر پیچھے ہیں۔

این اے 180

این اے 181لیہ کے پولنگ اسٹیشن نمبر504 کے نتائج کے مطابق آزاد امیدوار عنبر مجید خان 108 ووٹ لے کر آگے جبکہ ن لیگ کے صاحبزادہ فیض الحسن 106 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 181

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 182

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 183

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 183 کے24 24 پولنگ سٹیشن کے غیر حتمی اور غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کےسردارامجد فاروق کھوسہ 8578 ووٹ لےکر آگے جبکہ آزاد امیدوارخواجہ شیرازمحمود 7163 ووٹ لےکردوسرےنمبرپر ہیں۔

این اے 184

این اے 184 سے ن لیگ کے سردار عبدالقادر خان آگے جبکہ آزاد امیدوار علی محمد کھلول دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 185

ڈی جی خان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 185 کے3 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار زرتاج گل 1554 ووٹ لے کر آگے،جماعت اسلامی کے شیخ عثمان 299 ووٹ لے کر دوسرے اورآزاد امیدوار سردار محمود 444 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 186

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 187

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 188

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 189

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 190

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 191

سندھ کے ضلع کندھ کوٹ سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 191کے 26 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق جے یو آئی امیدوارشاہزین بجارانی 20221 ووٹ لیکرآگے جبکہ پیپلز پارٹی امیدوارعلی جان مزاری 18985 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 192

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 193

شکارپور سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 193کے 67 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار شہریار خان مہر34367ووٹ لیکر آگے جبکہ جے یو آئی امیدوار مولانا راشد محمود سومرو نے10066ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 194

این اے 194 لاڑکانہ سے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری پہلے نمبر پر ہیں۔

این اے 195

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 196

قمبر شہدادکوٹ میں این اے 196 کے دس پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق بلاول بھٹو زرداری آگے اور جے یو آئی کے ناصر محمود سومرو دوسرے نبمر پر ہیں۔

این اے 197

قومی اسمبلی کے شہدادکوٹ سے حلقے این اے 197کے 54 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوارعامر مگسی 17900 ووٹ لیکر آگے جبکہ جےیوآئی امیدوارعزیرگل جاگیرانی 6150 ووٹ لیکر پیچھے ہیں ۔

این اے 198

حلقہ این اے 198 گھوٹکی میں19 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار خالد احمد 8331ووٹ لےکرپہلے جبکہ تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار میاں عبدالحق 6629 دوسرے نمبرپر ہیں ۔

این اے 199

قومی اسمبلی کےگھوٹکی سے این اے 199 کے 171 پولنگ اسٹیشنزکےغیرحتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوارسردارعلی گوہرمہر87976 ووٹ لے کر پہلے جبکہ جے یو آئی امیدوارمولانا عبدالقیوم 13431 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں ۔

این اے 200

سکھر سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 200 کے25پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق پیپلز پارٹی امیدوار نعمان اسلام شیخ 16923ووٹ لیکر پہلے جبکہ جی ڈی اے کے امیدوار دیدار جتوئی 5112ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 201

سکھر سے قومی اسمبلی کےحلقےاین اے 201کے 73پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوارخورشید شاہ 33862 ووٹ لیکر آگے جبکہ جے یو آئی کے محمد صالح 7858 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 202

این اے202 خیرپور کے 29 پولنگ اسٹیشنز کےغیر حتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کی نفیسہ شاھ 6545 ووٹ کے ساتھ آگے جبکہ جی ڈی اے کے سید غوث علی شاھ 1936 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 203

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 204

خیرپور سے قومی اسمبلی کے حلقے اے این 204 کے90 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار جاويد شاہ 49473 ووٹ لے کر آگے ہیں ، جبکہ جی ڈی اے امیدوار معظم عباسي 25116 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 205

نوشہروفیروز سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے حلقے 205 کے48 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار سید ابرار علی شاہ 30178 ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ امیدوارسید اصغر شاہ 18721 ووٹ لیکر دوسرے نمبرپر ہیں ۔

این اے 206

این اے 206 کے پرانا جتوئی پرائمری اسکول پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے مرتضیٰ جتوئی 470 ووٹ لے کر آگے جبکہ پیپلز پارٹی امیدوار ذوالفقار بیہن 160 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 207

این اے 207 شہید بے نظیر آباد کے 25 پولنگ اسٹیشن کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق آصف علی زرداری 15243 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار سردار شیر محمد رند 2710 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 208

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 209

سانگھڑ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 209 کی دس پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابقجی ڈی اے کے محمد خان جونیجو 1796 ووٹ لیکر آگے جبکہ پیپلز پارٹی کی شازیہ مری 1649 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 210

سندھ کے ضلع سانگھڑ کے حلقہ این اے 210 کے 41 پولنگ سٹیشنز سے موصول ہونے والے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کی امیدوار سائرہ بانو پہلے نمبر پر ہیں۔غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق سائرہ بانو 11957 ووٹوں کے ساتھ آگے ہیں جبکہ پیپلز پارٹی کے امیدوار صلاح الدین 9854 ووٹوں کے ساتھ پیچھے ہیں۔

این اے 211

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 212

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 213

حلقہ این اے 213 کے494 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار نواب محمد یوسف ٹالپر نے1131 ووٹ لے کر آگے،پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار لالچند مالہی نے 755 ووٹ لےکر دوسرے جبکہ نواز لیگ کےامیدوار میر امان اللہ ٹالپر نے 103 ووٹ لیکر تیسرے نمبر ہیں۔

این اے 214

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 215

این اے 215 تھرپارکر کے 154 پولنگ اسٹیشن کےغیرحتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوارڈاکٹر مہیش ملانی 64431 کے ساتھ پہلے جبکہ جی ڈی اے امیدوار ارباب غلام رحیم 40354 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 216

مٹیاری کے این اے 216 میں بھی کانٹے کا مقابلہ جاری ہے، جہاں کے31 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق مسلم لیگ ن کے بشیر میمن10428ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ پیپلز پارٹی کے مخدوم جمیل الزماں 10258 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 217

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 218

حیدرآباد کے این اے 218 کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق 883 پولنگ اسٹیشن میں سے 3 کا غیرسرکاری نتیجہ موصول ہوگیا ہے، پیپلزپارٹی کےطارق شاہ جاموٹ نے3482 ووٹ حاصل کیے جبکہ ایم کیوایم کی امیدوار 876 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 219

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 220

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 221

ٹنڈو محمد خان سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 221 کے 94 پولنگ اسٹیشنز کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق پیپلزپارٹی کے نوید قمر 37095 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار عرفان نظامانی 6638 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 222

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 223

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 224

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 225

قومی اسمبلی کے این اے 225 ٹھٹھہ کے425 پولنگ اسٹیشنز میں سے23 کے غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار صادق علی میمن 55540 لے کر کامیاب قرار پائے، جبکہ ن لیگ کے رسول بخش نے 12520 ووٹ حاصل کیے ہیں ۔

این اے 226

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 227

خیرپورناتھن شاہ سے این اے 227 کے 40 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی امیدوار عرفان لغاری 11165 ووٹ لے کر آگے جبکہ جی ڈی اے امیدوار لیاقت جتوئی 9753 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 228

این اے 228 دادو کے 280 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے رفیق احمد جمالی 84128 ووٹ لے کر آگے جبکہ جی ڈی اے کے کریم علی جتوئی 35839 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔

این اے 229

کراچی کے حقلہ این اے 229 کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے جام عبدالکریم آگے اور ن لیگ کے قادر بخش کلمتی دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 230

این اے 230 ضلع ملیر چار پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کےآغا رفیع اللہ 1930 ووٹ لےکرآگے جبکہ اورنگزیب فاروقی 1375دوسرے نمبرپر ہیں۔

این اے 231

اس کے علاوہ این اے 231 ملیر تھری سے جماعت اسلامی کے عمر فاروق، این اے 233 میں عبدالجمیل اور این اے 237 میں عرفان احمد آگے ہیں۔

این اے 232

حلقہ این اے 232 کورنگی ون سے آزاد امیدوار عدیل احمد آگے ہیں۔

این اے 233

کراچی کے حلقہ این اے 233 کے پولنگ اسٹیشن 252 کے غیرحتمی نتیجے کے مطابق جماعت اسلامی کے عبدالجمیل 276 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ ٹی ایل پی کے شہزادہ شہباز 24 ووٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 234

کراچی کے حلقہ این اے 234 کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 135 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ ایم کیوایم دوسرے نمبر پر ہے۔

این اے 235

این اے 236

کراچی کے حلقہ این اے 236 کے غیرحتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار 356 ووٹوں کے ساتھ پہلے نمبر پر جبکہ جماعت اسلامی 289 کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہے۔

این اے 237

کراچی کے حلقہ این اے 237 میں جماعت اسلامی کے عرفان احمد آگے اور ایم کیو ایم کے عبدالرؤف صدیقی پیچھے ہیں۔

این اے 238

این اے 238 پر آزاد امیدوار‎ حلیم عادل شیخ 1529 ووٹ لے کر آگے جبکہ ٹی ایل پی کے سیف الدین 784 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 239

کراچی میں این اے 239 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 70 کے غیرحتمی،غیرسرکاری نتیجے کے تحت پی پی پی کے نبیل گبول358 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ جماعت اسلامی نے فضل الرحمان 196 ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور ٹی ایل پی کے شرجیل گوپلانی 106ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 240

کراچی کے حلقہ این اے 240 کے 8 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق ٹی ایل پی کے سید زمان جعفری 3019 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر جبکہ آزاد امیدوار رمضان گھانچی 1439 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 241

قومی اسمبلی کے حلقے این اے241 کےدوپولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوارخرم شیرزمان 708ووٹ کےساتھ آگے جبکہ ایم کیوایم کےفاروق ستار408 ووٹوں کےساتھ دوسرے جبکہ جماعت اسلامی کےنوید علی بیگ 308 ووٹوں کےساتھ تیسرے نمبرپر ہیں ۔

این اے 242

کراچی کے حلقہ این اے 242 میں 29 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار دوا خان 5400 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر، مصطفیٰ کمال 4561 ووٹ لے ک دوسرے نمبر پر اور قادر مندوخیل 1307 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 243

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 243 کے2پولنگ اسٹیشنزکے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوارشجاعت علی ایڈوکیٹ 472 ووٹوں کےساتھ آگے،جماعت اسلامی کے شیزار خان113ووٹوں کےساتھ دوسرے جبکہ پیپلزپارٹی کےقادرپٹیل 53 ووٹوں کےساتھ تیسرے نمبر پر ہیں ۔

این اے 244

کراچی کے حلقہ این اے 244 کے 9 پولنگ اسٹیشنز کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار آفتاب جہانگیر 4ہزار220 ووٹ لے کر سب سے آگے جبکہ پیپلزپارٹی کے عبدالبر2ہزار361ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر اور ایم کیوایم کے فاروق ستار 1420 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 245

کراچی میں این اے 245 کے غیر حتمی و غیرسرکاری نتائج کے مطابق ایم کیوایم کے حفیظ الدین 608 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ جماعت اسلامی کے محمد اسحاق 408 ووٹوں کے ساتھ دوسرے اور آزاد امیدوار عطااللہ 136 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 246

کراچی میں این اے 246 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 56 کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتیجے کے تحت ایم کیوایم پاکستان کے امین الحق 305 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان 168 ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبرپر ہیں۔ ٹی ایل پی کے محمد علی 96 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 247

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 247 وسطی کے تین پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتیجے کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے خواجہ اظہار الحسن 805 ووٹ لے کرآگے،جماعت اسلامی کے منعم ظفر 405 ووٹ کے ساتھ دوسرے جبکہ پیپلزپارٹی کے معاز شیخ 208 ووٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 248

کراچی نے حلقہ این اے 248 پر ایم کیوایم کے خالد مقبول صدیقی آگے ہیں جبکہ آزاد امیدواد ارسلان خالد دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 249

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 250

کراچی کے حلقے این اے 250 کے 5 پولنگ اسٹیشن کے غیرحتمی غیرسرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیداوار ریاض حیدر 1825 ووٹ لے کر آگے ہیں جبکہ جماعت اسلامی کے حافظ نعیم الرحمان 669 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 251

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 252

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 253

این اے 253 ہرنائی سے 31 پولنگ ا سٹیشنزکےغیرحتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار صدام ترین 6562 ووٹ لیکر آگے،پشتونخوامیپ کے حبیب الراحمن دمڑ 3066ووٹ لیکردوسرے جبکہ جے یو آئی کے نصیر کاکڑ 2779 کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔

این اے 254

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 255

این اے257 بیلہ 325میں سے 4پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے مطابق سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان 687 ووٹ لیکر آگے جبکہ آزاد امیدوار اسلم بھوتانی 364ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر موجود ہیں۔

این اے 256

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 257

این اے257کے75پولنگ اسٹیشنزکے غیرحتمی غیرسرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدواراسلم بھوتانی18ہزار917ووٹ لیکر آگے جبکہ ن لیگ کےجام کمال خان16ہزار325ووٹ کے ساتھ دوسرے نمبر ہیں۔

این اے 258

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 259

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 260

این اے 260 کا غیر حتمی و غیر سرکاری نتیجہ آگیا۔ جس کے مطابق جمعیت علمائے اسلام کے محمد عثمانی بادینی 42670 ووٹ لیکر کامیاب ہوگئے ۔ مسلم لیگ ن کے سردار فتح محمد حسنی 35625 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔

این اے 261

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 262

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 263

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 264

نتائج کا انتظار ہے۔۔۔

این اے 265

قومی اسمبلی کے حلقہ این اے265 پشین کے 65 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی نتائج کے مطابق جے یو آئی کے مولانا فضل الرحمان 13565 ووٹ لیکر آگےآزاد امیدوار عبدالروف ترین 4892 کیساتھ دوسرےنمبرپر ہیں۔ جبکہ پشتونخوا میپ کے خوشحال کاکڑ4231 کیساتھ تیسرےنمبرپر ہیں ۔

این اے 266

این اے 266 چمن کے غیرحتمی نتائج کے مطابق پختونخواہ ملی عوامی پارٹی کے محمود خان اچکزئی آگے ہیں، جبکہ جے یو آئی کے صلاح الدین ایوبی پیچھے ہیں۔

Election 2024

انتخابات 2024

GENERAL ELECTION 2024

election 2024 results