Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج کر دیا

پی ٹی آئی کارکن کے پاس کوئی پلاٹ نہیں ہے، موقف
شائع 21 مارچ 2024 11:44am

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید نے سینیٹ کے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کا فیصلہ الیکشن ٹریبونل میں چیلنج کر دیا۔

صنم جاوید کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن نے اُن کے کاغذات حقائق کے برعکس مسترد کیے ۔

درخواست میں کہا گیا ہے کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے صنم جاوید پر اعتراض عائد کیا گیا کہ انہوں نے کاغذات میں پلاٹ ظاہر نہیں کیا، لیکن پی ٹی آئی کارکن کے پاس ایسا کوئی پلاٹ نہیں ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ ایپلیٹ ٹریبیونل صنم جاوید کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کا حکم دے۔

pti

Senate election

sanam javed

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div