Aaj News

ہفتہ, اپريل 27, 2024  
18 Shawwal 1445  

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ عارضی طور پر صدر مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

عارضی سرکاری رہائش گاہ صدرمملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کےتحت قرار دی گئی ہیں.
شائع 28 مارچ 2024 10:32pm

وڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدر مملکت آصف علی زرداری کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے ایوان صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ کو صدر مملکت کی عارضی سرکاری رہائش گاہ قرار دیا ہے۔

نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاؤس لاڑکانہ سرکاری رہائش گاہ قرار دینےکا اطلاق 10 مارچ 2024 سے ہوگا۔

عارضی سرکاری رہائش گاہ صدرمملکت کی تنخواہ، الاؤنسز اور پریویلیجز ایکٹ 1975 کےتحت قرار دی گئی ہیں۔

President Asif Ali Zardari

Nodero House

Larkana rest House

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div