Aaj News

جمعہ, مئ 03, 2024  
25 Shawwal 1445  

خیبر پختونخوا پولیس فٹ پرنٹ کے ذریعے مجرموں کا تعاقب کرے گی

قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کا کھوج لگانے کے لئے نیا آلہ متعارف کروا دیا
شائع 23 اپريل 2024 10:42pm
New tool introduced to detect criminals - Aaj News

جرائم پیشہ افراد تک آسان رسائی کو ممکن بنانے کے لئے خیبر پختونخوا میں نیا آلہ متعارف کروادیا گیا ۔ پولیس کی تحقیقاتی ٹیم فٹ پرنٹ کے ذریعے بھی مجرموں کا تعاقب کرے گی۔

خیبر پختونخوا میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جرائم پیشہ افراد کا کھوج لگانے کے لئے نیا آلہ متعارف کروادیا ، جو فٹ پرنٹ کے ذریعے ملزمان تک رسائی ممکن بنائے گی۔

مٹی سے لامحدود بجلی تیار کرنے والا آلہ تیار

بلی کی زبان سمجھنے والا اسمارٹ کالر

فٹ پرنٹ یعنی پیروں کے نشانات کے اس آلے کو حسب ضرورت صوبے کے دیگر اضلاع میں بھی فراہم کیا جائے گا ۔

خون میں گلوکوز  کی مقدار معلوم کرنے والا آلہ تیار

جس کے لئے پولیس نے مختلف علاقوں میں مستقل جرائم کرنے والوں کا ڈیٹا بھی جمع کرنا شروع کردیا ہے تاکہ کرائم سین سے ملنے والے نشانات کو اس ڈیٹا سے میچ کرکے اصل مجرم تک پہنچا جاسکے۔

KPK Police

KPK Government

Artificial Intelligence (AI)

Comments are closed on this story.

تبصرے

تبولا

Taboola ads will show in this div