پاکستان شائع 25 مارچ 2025 04:03pm سیاحتی مقام ناران میں برفانی تودے گرنے سے متعدد مکانات اور ہوٹل تباہ ناران میں 4 فٹ سے زائد برف کے باعث روڈ بند ہے، کاغان ڈویلپمنٹ اتھارٹی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 03:38pm خیبر پختونخوا: خاتون ملازمہ کو ہراساں کرنے کا معاملہ ٹھپ، ملوث افسر کو بچالیاگیا محکمہ سوشل ویلفیئر کے سیکرٹری کی جانب سے بنائی گئی انکوائری کمیٹی بے سود رہی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 03:18pm پارا چنار شاہراہ 177 روز سے بند؛ شہریوں کو شدیدمشکلات کا سامنا، احتجاجی دھرنا 24 ویں روز میں داخل اشیائے خوردونوش کی ترسیل میں رکاوٹ کی وجہ سے قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 02:48pm خیبرپختونخوا حکومت سے افغان باشندوں کی تفصیلات طلب وزارت داخلہ نے افغان شہریوں کے انخلا سے متعلق اقدامات کی بھی رپورٹ طلب کی گئی
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 01:18pm خیبر پختونخوا میں پولیس اہلکاروں کی ٹارگٹ کلنگ جاری، ضلع ہنگو میں فائرنگ سے ایک اور پولیس اہلکار شہید شہید اہلکار ہنگو بازار سے تھانہ بلیامینہ ڈیوٹی کیلئے جا رہا تھا، پولیس
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:14am فارم 47 کی وزیراعلیٰ رمضان میں بھی فسطائیت سے باز نہیں آ رہیں، بیرسٹر سیف ترجمان کے پی حکومت کی یومِ پاکستان پر پنجاب میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ کی مذمت
پاکستان شائع 25 مارچ 2025 11:06am علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار آڈیو لیک کیس کی سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی
پاکستان اپ ڈیٹ 24 مارچ 2025 11:13am آئی جی پختونخوا کا کے پی کو ہارڈ ایریا قرار دینے اور پولیس کی تنخواہیں بلوچستان پولیس کے برابر کرنے کا مطالبہ خیبر پختونخوا میں پولیسنگ اتنی ہی مشکل اور چیلنجنگ ہے جتنی بلوچستان میں ہے، خط
پاکستان شائع 23 مارچ 2025 10:47am وفاق پختونخوا کو افغانستان سے بات کرنے دے، دہشت گردی میں کمی آئے گی، بیرسٹر سیف دہشت گردی کی جنگ ختم کرنے کی ذمہ داری وفاقی حکومت کی ہے، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 03:44pm اعجاز چوہدری کے پروڈکشن آرڈر پر عملدرآمد نہ کر کے وزیراعلی پنجاب سینیٹ کی توہین کر رہی ہیں، بیرسٹر سیف چیئرمین سینیٹ مریم نواز کو طلب کرکے توہین سینٹ کی کارروائی کریں، مشیر اطلاعات کے پی
پاکستان اپ ڈیٹ 22 مارچ 2025 03:58pm علی امین گنڈاپور اور عاطف خان کے اختلافات: ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سے استعفیٰ طلب زبردستی استعفیٰ مانگا جا رہا ہے، ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل نو روز خان
پاکستان شائع 22 مارچ 2025 01:20pm محکمہ خزانہ خیبرپختونخوا کا افسران اور ملازمین کا تبادلہ روکنے کا فیصلہ بجٹ کی تیاری کےباعث تبادلوں کا فیصلہ منسوخ کیا گیا
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 10:25am ”گورننس گیپ“ کا بیان جعلی وفاقی حکومت کے منہ پر زناٹے دار طمانچہ ہے، بیرسٹر سیف وفاق کی افغانستان کے ساتھ سرد مہری نے بھی پورے خطے کے امن کو سبوتاژ کیا ہے، مشیراطلاعات کے پی
پاکستان شائع 21 مارچ 2025 09:29am خیبر پختونخوا؛ 4 برس میں بھتہ خوری کے کیسوں میں خطرناک حد تک اضافہ چار برس میں 433 ملزمان کو گرفتار کیا گیا، لیکن صرف 9 کو سزائیں سنائی گئیں
پاکستان شائع 19 مارچ 2025 11:00am بیرسٹر سیف نے نواز شریف کی قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں عدم شرکت پر سوالات اٹھا دیے نواز شریف نے اجلاس کا بائیکاٹ کیوں کیا؟ مشیراطلاعات خیبر پختون خوا
پاکستان شائع 18 مارچ 2025 11:19am خیبرپختونخوا میں ادویات اسیکنڈل میں 1 ارب 25 کروڑ کی خورد برد کا انکشاف محکمہ صحت کی جاری کردہ ڈیلوری چالان بھی جعلی نکلے
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 01:20pm سپریم کورٹ نے خیبر پختونخوا حکومت کو اسٹون کرشنگ کے رولز مرتب کرنے کی مہلت دیدی جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 5 رکنی آئینی بینچ کی اسٹون کرشنگ ازخود نوٹس کیس کی سماعت
پاکستان شائع 17 مارچ 2025 12:19pm دہشتگردی کے واقعات کو سیاسی رنگ دینے والے قابل نفرت ہیں، عظمیٰ بخاری بنوں دھماکے میں افغان دہشت گرد ملوث تھے، وزیراطلاعات پنجاب کی گفتگو
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 09:38pm خیبرپختونخوا سے افغانوں کو نکالنے کے حق میں نہیں ہوں، علی امین گنڈا پور افغانوں کو موت کے منہ میں دھکیلنا انسانیت کی تذلیل سے بھی زیادہ گھٹیا عمل ہے، وزیراعلی خیبرپختونخوا
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 07:42pm بیرسٹر سیف نے حنیف عباسی کے بیان کو ”خدا حافظ چین“ کا سرکاری اعلان قرار دے دیا شہباز شریف کی ہدایت پر وفاقی وزیر ریلوے نے چین کو لال جھنڈی دکھا دی
پاکستان شائع 16 مارچ 2025 12:34pm خیبرپختونخوا حکومت گیارہ ماہ میں 3,546 مقدمات ہار گئی صوبائی حکومت کو مقدمات سے نمٹنے کے لیے بیرونی وکلاء پر کروڑوں روپے خرچ کرنا پڑے
پاکستان شائع 14 مارچ 2025 07:21pm وزیر اعظم نے جلیبیاں بیچنے والے فٹبالر کو امدادی چیک اور نوکری دے دی وفاقی اداروں میں اپنے ایتھلیٹس کو نوکریاں دیں گے، شہبازشریف
پاکستان اپ ڈیٹ 14 مارچ 2025 07:53pm میرے گھرکی گھنٹی کیوں بجائی؟ شہری نے طالب علم کو بچانے پر اسکول پرنسپل کو تشددکانشانہ بنادیا اسکول کے اساتذہ اور اہل علاقہ نے پرنسپل کی جان بچائی
پاکستان شائع 10 مارچ 2025 10:17pm تعلیمی بورڈکوہاٹ: نجی اور سرکاری اسکولوں کے میٹرک امتحانات ایک ہی ہال میں کرانے کا فیصلہ جائنٹ امتحانی ہالز سے نقل کے تدارک میں مدد ملے گی، بورڈ انتظامیہ
پاکستان اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 05:41pm کے پی حکومت کے گرد گھیرا تنگ؛ پرویز خٹک مشیرداخلہ، اختیار ولی کو مشیر کے پی کا عہدہ دے دیا گیا پرویز ختک اور اختیار ولی پشاورمیں پولیس اور سیکیورٹی اداروں سے رابطے میں رہیں گے
پاکستان شائع 07 مارچ 2025 10:38am خیبر پختونخوا حکومت نے دہشتگردی پر قابو پانے کیلئے افغانستان سے بات چیت ناگزیر قرار دے دی وفاق نہ خود افغانستان سے بات کر رہا ہے اور نہ ہمیں بات کرنے دے رہا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 06 مارچ 2025 12:19pm وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے خیبرپختونخوا حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا لاہور میں الیکٹرک بس کا کرایہ 20 روپے، خیبر پختونخوا والے والے ایک بی آر ٹی بھی نہ چلا سکے، لاہور میں پریس کانفرنس
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 12:45pm خیبر پختونخوا حکومت کا دہشتگردی کی روک تھام میں وفاق کے کردار پر اظہار برہمی وفاق کی غیر سنجیدگی اور افغانستان کے ساتھ سرد مہری کے باعث دہشتگردی میں اضافہ ہو رہا ہے، بیرسٹر سیف
پاکستان شائع 05 مارچ 2025 10:35am پولیس اہلکاروں کو ماہانہ یونیفارم الاؤنس دینے کی منظوری محکمہ داخلہ و قبائلی امور نے پولیس یونیفارم کی مانیٹائزیشن کے حوالے سے مراسلہ جاری کردیا
پاکستان شائع 03 مارچ 2025 08:09pm ہری پور یونیورسٹی میں بھی طالبہ کو ہراساں کرنے کی مبینہ ویڈیو سامنے آگئی مبینہ ویڈیو لیک ہونے پر وائس چانسلر نے انکوائری شروع کردی
دریائے سندھ: کوٹری ڈاؤن اسٹریم میں پانی کی شدیدقلت سے انسانی اور آبی حیات متاثر، سیکڑوں لوگ نقل مکانی پر مجبور
مصطفی عامر قتل کیس کے ملزم ارمغان کی مشکلات میں مزید اضافہ، ایف آئی اے نے حوالگی کے لیے انسداد دہشت گردی عدالت سے رجوع کر لیا