گرڈاسٹیشنز سے زبردستی بجلی بحال کروانا معمول بن گیا
پی ٹی آئی کے ایک اور رکن صوبائی اسمبلی کا گرڈاسٹیشن پر دھاوا، ملک شہاب نے رحمان بابا گرڈاسٹیشن سے کچوڑی فیڈر چالو کروایا
Subscribing is the best way to get our best stories immediately.