پشاور کے دو نوجوانوں نے آن لائن گمیز کو آمدنی کا ذریعہ کیسے بنایا

پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب کا زمانہ ہوا پرانا اور اب آپ آن لائن گمیز کے زریعے بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔ پشاور کے دو...
شائع 01 مئ 2024 01:31pm
Online games have become a way to earn money - Aaj News

پڑھو گے لکھو گے بنو گے نواب کا زمانہ ہوا پرانا اور اب آپ آن لائن گمیز کے زریعے بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔

پشاور کے دو گیمرز حسن اور محمد سنان نے گیمنگ جرنلزم کو اپنی آمدنی کا ذریعہ بنایا۔ ان کے مطابق گمیز ذہنی صلاحیتوں کو اُبھارتی ہے۔