امریکی دوشیزہ چترال پولو کھلاڑی کی محبت پاکستان پہنچ گئی

۔
اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 02:18pm
American women arrived in Pakistan in love with Chitral polo player - Aaj News

امریکی دوشیزہ چترال پولو کھلاڑی کی محبت پاکستان پہنچ گئی۔

امریکی دوشیزہ کلیئر اسٹیفین اور پولو کھلاڑی انورعلی کا نکاح اسلام آباد میں ہوا۔ شادی کی رسم ادا کرنے کے لیے چترال روانہ ہوگئے۔

امریکی دوشیزہ فری لائنس صحافی ہے اور آٹھ ماہ پہلے انورعلی سے دوستی ہوئی تھی۔