Aaj News

ہفتہ, ستمبر 14, 2024  
09 Rabi ul Awal 1446  

کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیریورپی شہریوں کیلیے دوبارہ کھول دیا گیا

خیال رہے جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کردیا گیا تھا
شائع 19 جولائ 2024 05:13pm

کراچی میں واقع جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے باعث غیر یورپی باشندوں کے لیے بند کر دیا گیا تھا جو اب کھول دیا گیا۔

جرمن قونصل خانے کی جانب سے سوشل میڈیا اکاؤنٹ فیسبک پر پوسٹ شئیر کی گئی ہے جس میں کہا گیا کہ کراچی میں جرمن قونصل خانہ غیر یورپی شہریوں کے لیے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

خیال رہے کراچی میں جرمن قونصل خانہ سیکیورٹی خدشات کے باعث بند کیا گیا تھا مگر اس حوالے سے وضاحت پیش نہیں کی گئی تھی کہ سکیورٹی خدشات کس نوعیت کے تھے۔

karachi

SECURITY ISSUES

German Consulate