Aaj News

اتوار, نومبر 03, 2024  
02 Jumada Al-Awwal 1446  

پوپ فرانسس نے دونوں امریکی صدارتی امیدواروں کی مخالفت کردی

ٹرمپ اور کملا دونوں زندگی کے خلاف اقدامات کے حامی ہیں اورامریکی ووٹ ضرور دیں اور کم برائی کا انتخاب کریں، پوپ فرانسس
شائع 14 ستمبر 2024 08:52am

پوپ فرانسس نے اسقاط حمل کی حمایت کرنے والے دونوں امریکی صدارتی امیدواروں کی مخالفت کردی۔

پوپ فرانسس نے ٹرمپ کی سیاسی حریف کملاہیرس پر شدید تنقید اور کہا کہ ہیرس اسقاط حمل کی حامی ہیں، سائنس کہتی ہے حاملہ ہونے کے پہلے مہینے میں انسانی اعضا بن جاتے ہیں، اسقاط حمل سنگین گناہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ ڈونلڈ ٹرمپ امیگرینٹس کے خلاف ہیں، مہاجروں کو بے دخل کرنا، کام نہ کرنے دینا بھی گناہ ہے، ٹرمپ اور کملا دونوں زندگی کے خلاف اقدامات کے حامی ہیں اورامریکی ووٹ ضرور دیں اور کم برائی کا انتخاب کریں۔

Donald Trump

Kamala Harris

India Amercia

Trump Harris Debate