دنیا شائع 21 نومبر 2023 07:04pm ارجنٹائن میں ’عوامی‘ رہنما کی شکست پر ٹرمپ اور بولسونارو خوش، عمران کو بھی مبارک باد دینی چاہیئے؟ عمران خان، ڈونلڈ ٹرمپ اور زیوئیر مائیلی میں کیا چیز مشترک ہے؟
دنیا شائع 12 نومبر 2023 11:19am ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنا مقدمہ براہ راست نشر کرنے کا مطالبہ کردیا امریکی قانون کے مطابق وفاقی عدالت میں فوجداری اور دیوانی کارروائیاں براہ راست نہیں دکھائی جاسکتیں
دنیا شائع 10 نومبر 2023 09:08pm اقتدار میں آیا تو ایف بی آئی کو مخالفین کیخلاف استعمال کرونگا، ٹرمپ کا اعلان مجھ پر انتخابات جیتنے کیلئے فرد جرم عائد کی گئی، سابق امریکی صدر کی سیاسی حریفوں پر تنقید
دنیا شائع 08 نومبر 2023 10:57pm عمران خان نے ایرانی جنرل کی موت پر خوشی نہیں منائی، امریکی ماہر عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے دعوے پر سوشل میڈیا پر جنگ چھڑ گئی تھی
دنیا اپ ڈیٹ 07 نومبر 2023 09:36pm عمران خان سے متعلق ٹرمپ کے دعوے پر سوشل میڈیا جنگ چھڑ گئی عمران خان کو قاسم سلیمانی کی موت کا افسوس تھا یا خوشی؟
دنیا شائع 06 نومبر 2023 10:26am پانچ اہم ریاستوں میں ٹرمپ کی مقبولیت بائیڈن سے زیادہ، ڈیموکریٹس کیلئے خطرہ چھ ریاستوں میں 59 فیصد نے بائیڈن کے بطورصدرکام کرنے سے انکار کردیا
دنیا شائع 25 اکتوبر 2023 09:07am ٹرمپ کے تیسرے سابق وکیل نے بھی سابق صدر کیخلاف گواہی دیدی ہم نے کچھ غلط نہیں کیا اور یہ سچ ہے، ٹرمپ
لائف اسٹائل شائع 10 اکتوبر 2023 06:26pm ’اقتدار کھونے کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ کو پاکستان میں نئی نوکری مل گئی‘ قلفی بیچنے والے شخص کی امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے غیر معمولی مشابہت ہے۔
دنیا شائع 05 اکتوبر 2023 10:46pm مقدمات سے بچنے کیلئے ٹرمپ نے اسپیکر بننے کی تیاری کر لی سابق امریکی صدر ٹرمپ کے خلاف چلنے والے مقدمات میں دو وفاقی الزامات بھی شامل
دنیا شائع 02 اکتوبر 2023 11:30pm ٹرمپ پر ایک اور مقدمہ، ہار گئے تو سڑک پر آجائیں گے عدالت سے ٹرمپ پر کم از کم 250 ملین ڈالر جرمانے اور ان کے بیٹوں کے نیویارک میں کاروبار پر مستقل پابندی کا مطالبہ
دنیا اپ ڈیٹ 27 ستمبر 2023 11:53am ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اثاثے فراڈ کے ذریعے بنائے، امریکی جج انہی اثاثوں کے بل بوتے پر ٹرمپ امریکی صدر بنے تھے
دنیا شائع 21 ستمبر 2023 05:26pm ڈونلڈ ٹرمپ کا انتقال، بیٹے کے ٹوئٹ نے ہنگامہ کھڑا کردیا ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے والد کے انتقال کی خبر جاری کی گئی۔
دنیا اپ ڈیٹ 31 اگست 2023 08:39am ہلیری کو جیل میں نہ ڈالنے کا افسوس ہے، اگلی بار نہیں چھوڑوں گا، ٹرمپ صدربنا تودشمنوں کےساتھ وہی کروں گا جومیرے ساتھ ہو رہاہے۔
لائف اسٹائل شائع 28 اگست 2023 09:46am ٹرمپ نے قیدیوں والی تصویر سے 70 لاکھ ڈالر کما لیے سابق صدر 2021 سے اب تک 59.2 ملین ڈالرزفیس ادا کرچکے ہیں
دنیا شائع 26 اگست 2023 10:40am بدنام جو ہوں گے کیا نام نہ ہو گا: ٹرمپ مگ شاٹ سے بھی کمانے لگے سابق صدر کی اس تصویر نے امریکا کی تاریخ بدل کررکھ دی
دنیا شائع 24 اگست 2023 03:27pm ٹرمپ صدارتی مباحثے میں شرکت کرنے کے بجائے آن لائن انٹرویو دینے پہنچ گئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کیپیٹل ہاؤس پر حملہ کرنے والے اپنے حامیوں کی تعریف
دنیا شائع 22 اگست 2023 04:44pm ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی گرفتاری کی تاریخ بتا دی ٹرمپ کو اپنے دور اقتدار میں کیے گئے افعال پر چار مجرمانہ مقدمات کا سامنا ہے۔
دنیا شائع 22 اگست 2023 12:21pm خاتون نے ٹرمپ کو بیٹے سمیت قتل کرنے کی دھمکی کیوں دی خاتون نے مبینہ ای میلز کے ذریعے دھمکی دی تھی
دنیا شائع 20 اگست 2023 04:01pm ٹرمپ کے ساتھ نائب صدر کے امیدوار وویک رامسوامی کون ہیں ویک نائب صدر کے امیدوار کے طور پر سب سے کم عمر امیدوار ہیں
دنیا شائع 18 اگست 2023 10:15am ڈونلڈ ٹرمپ کو خط میں ’زہر‘ بھجوانے والی خاتون کو 22 سال قید خاتون کینیڈا اور فرانس دونوں ممالک کی شہریت رکھتی ہے
دنیا شائع 17 اگست 2023 04:01pm ٹرمپ کیخلاف مقدمہ سننے والی جج کو دھمکی، خاتون گرفتار 'آپ ہماری نظروں میں ہیں، ہم آپ کو قتل کرنا چاہتے ہیں'۔
دنیا شائع 15 اگست 2023 07:59pm ٹرمپ کیخلاف چار فرد جرم کیا ہیں؟ الیکشن لڑنے سے روکنا مشکل کیوں چوتھی زیادہ سنگین فرد جرم منگل کو عائد ہوئی، مقدمے طول پکڑ سکتے ہیں۔
دنیا شائع 06 اگست 2023 02:23pm تین تین فرد جرم عائد ہونے سے ٹرمپ کی مقبولیت بڑھ گئی، برطانوی اخبار ٹرمپ امریکی سیاست میں سب سے نمایاں بدمعاش ہے، سیاسی مبصر
دنیا شائع 05 اگست 2023 09:18am صدر بنا تو بیوروکریٹ کے گلے کاٹوں گا، گورنر فلوریڈا کا انوکھا انتخابی وعدہ کانگریس ااور دیگرکی جانب سے بیان کی شدید مذمت
دنیا شائع 04 اگست 2023 09:10am ٹرمپ نے صدارتی انتخابات کے نتائج کالعدم قرار دینے کےالزامات کا اعتراف کرلیا سابق صدر پروفاقی محکمہ انصاف کی طرف سے فرد جرم عائد کی گئی ہے
دنیا شائع 02 اگست 2023 08:22pm سازش کے جھوٹے الزامات مہنگے پڑ گئے، ٹرمپ کیخلاف مقدمہ کیا ہے ٹرمپ کو2020 کے انتخابات پراثر انداز ہونے کے الزامات کا سامنا ہے
دنیا شائع 02 اگست 2023 09:00am سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر تیسری فرد جرم عائد کردی گئی ٹرمپ پر کارِ سرکار میں رکاوٹ ڈالنے کی کوشش، امریکا کو دھوکا دینے اور شہری حقوق پامال کرنے کی سازش کا الزام لگایا گیا ہے۔
دنیا شائع 26 جولائ 2023 12:53pm مقدموں اور الزامات نے بالآخر ٹرمپ کی مقبولیت گرا دی ڈونلڈ ٹرمپ نے 2024 میں صدارتی انتخاب لڑنے کا اعلان کررکھا ہے
دنیا اپ ڈیٹ 08 جولائ 2023 02:51pm دوبارہ اقتدار ملا تو مسلمانوں کے امریکا داخلے پر پہلے سے زیادہ سخت پابندیاں لگاؤں گا، ٹرمپ ہم نہیں چاہتے کہ لوگ ہمارے شاپنگ سینٹرز اور شہروں کو اڑائیں، ٹرمپ
دنیا شائع 28 جون 2023 12:05pm ایران پر حملے کا منصوبہ، ڈونلڈ ٹرمپ کا خفیہ آڈیو لیک پر ردعمل ٹرمپ کا آڈیو میں بغیر اجازت خفیہ دستاویز تحویل میں رکھنے کا اعتراف