Aaj News Aaj News

Live Aaj English BRecorder
منگل 11 اگست 2026
ایران اسرائیل جنگ تازہ ترین پاکستان دنیا سائنس/ ٹیکنالوجی کھیل لائف اسٹائل بلاگ/کالم اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس
صفحہ اول ایران اسرائیل جنگ
تازہ ترین
پاکستان
دنیا
سائنس/ ٹیکنالوجی
کھیل
لائف اسٹائل
بلاگ/کالم
اسپیشل رپورٹس

Don't Miss the Latest News

Subscribing is the best way to get our best stories immediately.

ٹرمپ آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورت حال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی وزیر دفاع

ٹرمپ آگے چٹان اور پیچھے کھائی والی صورت حال میں پھنس چکے ہیں: سابق امریکی وزیر دفاع

امریکی صدر ایران کے خلاف جنگ کا کنٹرول کھوچکے ہیں: کرس مرفی نے ٹرمپ کو ہدف تنقید بنالیا۔
شائع 22 مارچ 2026 10:42pm
پاور پلانٹس پر حملہ ہوا تو تباہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت انتباہ

پاور پلانٹس پر حملہ ہوا تو تباہ کن جواب دیا جائے گا، ایران کا ٹرمپ کے بیان پر سخت انتباہ

توانائی تنصیبات پر حملوں سے تیل کی قیمتیں بلند ترین سطح پر چلی جائیں گی: اسپیکر ایرانی پارلیمنٹ
شائع 22 مارچ 2026 07:32pm
صدر ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹس پر امیگریشن فورسز تعینات کرنے کا اعلان

صدر ٹرمپ کا امریکی ایئرپورٹس پر امیگریشن فورسز تعینات کرنے کا اعلان

امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ اہلکار ایئرپورٹس غیر قانونی تارکین وطن کو فوری طور پر گرفتار کریں گے: امریکی صدر
شائع 21 مارچ 2026 11:14pm
امریکا نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی

امریکا نے ایرانی تیل اور پیٹرولیم مصنوعات کی فروخت کی اجازت دے دی

امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق نئے لائسنس کے تحت جہازوں پر لوڈ تیل کی فروخت کی اجازت ہوگی۔
شائع 21 مارچ 2026 07:29pm
آبنائے ہرمز بندش: ٹرمپ انتظامیہ ایرانی جزیرے ’خارگ‘ پر قبضے کا پلان بنا رہی ہے: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

آبنائے ہرمز بندش: ٹرمپ انتظامیہ ایرانی جزیرے ’خارگ‘ پر قبضے کا پلان بنا رہی ہے: امریکی ویب سائٹ کا دعویٰ

ایران کے تقریباً 90 فیصد خام تیل کی پراسیسنگ اور ایکسپورٹ 'خارگ' سے ہوتی ہے۔
شائع 20 مارچ 2026 03:46pm
ایران کسی بھی صورت سرنڈر نہیں کرے گا، مسعود پزشکیان کا دو ٹوک موقف

ایران کسی بھی صورت سرنڈر نہیں کرے گا، مسعود پزشکیان کا دو ٹوک موقف

ایران کی سلامتی کو خطرے میں ڈالنے والی کسی بھی کارروائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا: ایرانی صدر
شائع 17 مارچ 2026 08:52am
واشنگٹن کو واضح نہیں کہ ایران میں مذاکرات کے لیے کس سے بات کی جائے: ٹرمپ

واشنگٹن کو واضح نہیں کہ ایران میں مذاکرات کے لیے کس سے بات کی جائے: ٹرمپ

واشنگٹن کو نہیں معلوم ایران کے نئے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ ہیں یا نہیں: صدر ٹرمپ
شائع 16 مارچ 2026 11:09pm
چین کا ٹرمپ کی اپیل پر جنگی بیڑے بھیجنے سے متعلق ردعمل دینے سے گریز

چین کا ٹرمپ کی اپیل پر جنگی بیڑے بھیجنے سے متعلق ردعمل دینے سے گریز

ترجمان چینی دفتر خارجہ نے فریقین سے کشیدگی کم کرنے اور تحمل کی اپیل کردی
شائع 16 مارچ 2026 04:01pm
ایران کا تاریخی جزیرہ ’خارگ‘؛ امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟

ایران کا تاریخی جزیرہ ’خارگ‘؛ امریکا اس پر قبضہ کیوں چاہتا ہے؟

خارگ کی ہزاروں سال پرانی تاریخ ہے، یہاں قدیم دور کی تہذیبوں، مذاہب اور تجارت کے آثار آج بھی موجود ہیں۔
اپ ڈیٹ 26 مارچ 2026 05:33pm
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ردعمل سے متعلق غلط اندازے لگائے تھے: سی این این

ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے ردعمل سے متعلق غلط اندازے لگائے تھے: سی این این

صدر ٹرمپ ایران پر حملے جیسے اہم فیصلوں میں ماہرین کے بجائے صرف قریبی مشیروں پر انحصار کرتے رہے: سی این این
اپ ڈیٹ 13 مارچ 2026 04:54pm
امریکا کا سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 16 ایرانی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

امریکا کا سمندر میں بارودی سرنگیں بچھانے والے 16 ایرانی جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ

ایران جنگ کے باعث آبنائے ہرمز کے ذریعے تیل اور مائع قدرتی گیس کی ترسیل تقریباً معطل ہے۔
شائع 11 مارچ 2026 10:28am
ٹرمپ نے جھوٹ کہا، ایران کے پاس ٹوماہاک میزائل موجود نہیں: امریکی سینیٹر

ٹرمپ نے جھوٹ کہا، ایران کے پاس ٹوماہاک میزائل موجود نہیں: امریکی سینیٹر

ڈونلڈ ٹرمپ اکثر بغیر سوچے سمجھے بیانات دے دیتے ہیں: امریکی سینیٹر چک شمر
اپ ڈیٹ 11 مارچ 2026 10:07am
مجتبیٰ خامنہ ای پر بھروسہ نہیں، ایران سے مذاکرات مخصوص شرائط پر ہوں گے: ٹرمپ

مجتبیٰ خامنہ ای پر بھروسہ نہیں، ایران سے مذاکرات مخصوص شرائط پر ہوں گے: ٹرمپ

پیٹ ہیگستھ نے روس کو بھی خبردار کیا کہ وہ اس تنازع میں مداخلت سے گریز کرے۔
شائع 10 مارچ 2026 07:25pm
’عاشورہ سے محبت کرنے والی قوم کاغذی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی‘: علی لاریجانی کا ٹرمپ کو جواب

’عاشورہ سے محبت کرنے والی قوم کاغذی دھمکیوں سے نہیں ڈرتی‘: علی لاریجانی کا ٹرمپ کو جواب

ماضی میں بھی ایران سے زیادہ طاقتور قوتیں ایرانی قوم کو ختم نہیں کر سکیں: علی لاریجانی
اپ ڈیٹ 10 مارچ 2026 08:01pm
ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں

ٹرمپ کے ایران جنگ خاتمے کے بیان کے بعد تیل کی قیمتیں گر گئیں

پیر کو تیل کی قیمتیں 100 ڈالر فی بیرل سے اوپر، بلند ترین سطح تک پہنچ گئی تھیں۔
شائع 10 مارچ 2026 11:48am
’ایران جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان

’ایران جنگ جلد ختم ہوسکتی ہے‘، ٹرمپ کا روسی صدر سے رابطے کے بعد بیان

صدر پیوٹن نے امریکی صدر کو ایران سے جنگ کے پرامن حل کے لیے مختلف تجاویز پیش کی: کریملن
شائع 10 مارچ 2026 10:54am
ایران میں اترنے والی امریکی افواج کے لیے تباہی منتظر

ایران میں اترنے والی امریکی افواج کے لیے تباہی منتظر

اپ ڈیٹ 09 مارچ 2026 03:14pm
ایران کا جوہری خطرہ ختم ہوگا تو تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی: صدر ٹرمپ

ایران کا جوہری خطرہ ختم ہوگا تو تیل کی قیمتیں کم ہو جائیں گی: صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے تیل کی بڑھتی قیمتوں کو عالمی امن کی معمولی سی قیمت قرار دیا ہے
شائع 09 مارچ 2026 09:59am
ایران پر حملہ مذہبی جنگ ہے؟

ایران پر حملہ مذہبی جنگ ہے؟

شائع 08 مارچ 2026 01:51pm
ایران کے ساتھ غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا: صدر ٹرمپ

ایران کے ساتھ غیر مشروط ہتھیار ڈالنے کے علاوہ کوئی معاہدہ نہیں ہوگا: صدر ٹرمپ

سرنڈر کے بعد ہمارے چنے ہوئے افراد کی تعیناتی ہوگی، امریکی صدر کا بیان
شائع 06 مارچ 2026 07:46pm
ایران کے خلاف جنگ میں مذہبی رنگ: ٹرمپ نے پادریوں کو اوول آفس بلا لیا

ایران کے خلاف جنگ میں مذہبی رنگ: ٹرمپ نے پادریوں کو اوول آفس بلا لیا

معروف ایوینجلیک پادری رابرٹ جیفریس، سیموئل روڈریگز اور ڈیوڈ بارٹن بھی شریک
شائع 06 مارچ 2026 12:13pm
ایران کے بعد اگلا ہدف کیوبا ہوگا: صدر ٹرمپ کی دھمکی

ایران کے بعد اگلا ہدف کیوبا ہوگا: صدر ٹرمپ کی دھمکی

پہلے ایران جنگ ختم کرنا چاہتے ہیں پھر کیوبا کے بارے میں سوچیں گے: صدر ٹرمپ
اپ ڈیٹ 06 مارچ 2026 12:15pm
امریکی سینیٹ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے میں ناکام، ایران پر حملے روکنے کی قرارداد مسترد

امریکی سینیٹ ٹرمپ کے جنگی اختیارات محدود کرنے میں ناکام، ایران پر حملے روکنے کی قرارداد مسترد

قرارداد کا مقصد ایران کے خلاف فضائی حملے روکنا اور فوجی کارروائیوں کے لیے کانگریس کی منظوری لازمی قرار دینا تھا
اپ ڈیٹ 05 مارچ 2026 11:09pm
امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو تحفظ فراہم کرے گا: صدر ٹرمپ

امریکا آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کو تحفظ فراہم کرے گا: صدر ٹرمپ

پاسدارانِ انقلاب نے آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان اور گزرنے والے جہازوں پر حملوں کی دھمکی دے رکھی ہے۔
شائع 04 مارچ 2026 10:58am
جنگ کا چوتھا روز: ایران میں ہلاکتیں 787 ہوگئیں، تہران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل داغ دیے

جنگ کا چوتھا روز: ایران میں ہلاکتیں 787 ہوگئیں، تہران نے اسرائیل پر دوبارہ میزائل داغ دیے

امریکا اور اسرائیل کی فضائی افواج نے تہران اور بیروت پر حملوں کی نئی لہر کا آغاز کر دیا ہے۔
شائع 03 مارچ 2026 02:41pm
اسرائیلی مفادات کے لیے امریکا اپنے اور ہمارے شہریوں کو مروا رہا ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ

اسرائیلی مفادات کے لیے امریکا اپنے اور ہمارے شہریوں کو مروا رہا ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ

مارکو روبیو نے تسلیم کیا کہ امریکا نے اسرائیل کی خاطر یہ جنگ مسلط کی: عباس عراقچی کا بیان
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 01:03pm
ریاض میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا جواب دیا جائے گا: صدر ٹرمپ

ریاض میں امریکی سفارت خانے پر حملے کا جواب دیا جائے گا: صدر ٹرمپ

حملے جنگ کا حصہ ہیں، لوگ پسند کریں یا نہ کریں جنگ اسی طرح ہوتی ہے: صدر ٹرمپ کی امریکی ٹی وی سے گفتگو
شائع 03 مارچ 2026 08:44am
ایران کو ابھی سختی سے نہیں مارا، بڑا حملہ جلد ہوگا: ٹرمپ کی تہران کو نئی دھمکی

ایران کو ابھی سختی سے نہیں مارا، بڑا حملہ جلد ہوگا: ٹرمپ کی تہران کو نئی دھمکی

امریکی صدر نے ایران پر ایک بڑے حملے کی بھی دھمکی دے دی۔
اپ ڈیٹ 03 مارچ 2026 12:03am
امریکا میں ایران جنگ کی مخالفت، ’ماگا‘ حمایتیوں کی بھی ٹرمپ پر تنقید

امریکا میں ایران جنگ کی مخالفت، ’ماگا‘ حمایتیوں کی بھی ٹرمپ پر تنقید

یہ ہماری نہیں بلکہ اسرائیل کی جنگ تھی، جس میں امریکا کو بھی گھسیٹا گیا ہے: ٹرمپ کے قریبی ساتھی ایرک پرنس کا بیان
اپ ڈیٹ 02 مارچ 2026 05:24pm
خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں فیصلے اب کون لے رہا ہے؟

خامنہ ای کی شہادت کے بعد ایران میں فیصلے اب کون لے رہا ہے؟

اس بار صورتحال مختلف ہے کیونکہ خامنہ ای نے کسی وارث کا باضابطہ اعلان نہیں کیا تھا۔
شائع 02 مارچ 2026 03:02pm
  • « پچھلا صفحہ
  • 1
  • …
  • 5
  • 6
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • 12
  • …
  • 33
  • ١گلا صفحہ »

لائیو ٹی وی

ویڈیوز

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

میر رضا کی ہلاکت اور گیسٹ ہاؤس کا پُراسرار بچہ

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

پاکستان میں سستی گاڑی کیسے مل سکتی ہے؟

جشنِ آزادی کی تیاریاں

جشنِ آزادی کی تیاریاں

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

30 لاکھ پودے 3 کروڑ درخت بن گئے

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

خیبرپختونخوا میں ورچوئل اسکول، گھر بیٹھے پڑھائی

تازہ ترین

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

میر رضا کی قبر کشائی سے حاصل نمونے تاحال فرانزک لیب نہ پہنچنے کا انکشاف

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا قتل کیس: گیسٹ ہاؤس کس کی ملکیت ہے؟ اہم دستاویزات سامنے آگئیں

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

میر رضا کیس: گیسٹ ہاؤس میرے یا میرے والد کی ملکیت نہیں، راول شرجیل میمن

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

ایران سے مذاکرات کے لیے صدر ٹرمپ نے نئی شرط عائد کردی

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

کولمبیا میں 7.4 شدت کے تباہ کن زلزلے سے 111 افراد ہلاک، عمارتیں منہدم

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

آزاد کشمیر انتخابات کا فائنل راؤنڈ: غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج آنے کا سلسلہ جاری

Aaj News Aaj News
Aaj English Aaj Entertainment Business Recorder Business Recorder Urdu
Contact Us Privacy Policy About Us Careers Authors Transmission
2026 © AAJ NEWS. All Rights Reserved.