ٹرمپ امریکی عوام کیلئے مشکلات پیدا کر رہے ہیں، میلانی جولی ہم اپنی خود مختاری کا بھرپور دفاع کریں گے، کینڈین وزیر خارجہ کا ٹرمپ کے بیان پر رد عمل شائع 07 مارچ 2025 07:45pm
ٹرمپ نے کینیڈا اور میکسیکو کی مصنوعات پر ٹیرف کا نفاذ ایک ماہ کیلئے مؤخر کردیا امریکی مصنوعات پر ٹیرف برقرار رکھا جائے گا، جسٹن ٹروڈو اپ ڈیٹ 07 مارچ 2025 08:56am
اہم ملاقات میں گھریلو کپڑے کیوں پہنے؟ صحافی کے سوال پر زیلنسکی کا معنی خیز جواب رپورٹر کی جانب سے زیلنسکی سے یہ سوال پوچھے جانے کے بعد نائب صدر جے ڈی وینس بھی ہنس پڑے شائع 01 مارچ 2025 09:45am
ٹرمپ کا امریکا اور برطانیہ کے درمیان جلد ایک عظیم تجارتی معاہدے کا اعلان روس یوکرین جنگ کا خاتمہ سب کے مفاد میں ہے، ٹرمپ شائع 28 فروری 2025 08:32am
کیا کوئی ایلون مسک سے ناخوش ہے؟ کابینہ اجلاس کے اراکین سے ٹرمپ کا سوال کابینہ اجلاس میں میز کے چاروں طرف قہقہے گونج اُٹھے،وزیرخارجہ مارکو روبیو ودیگر اراکین نے تالیاں بجائیں شائع 27 فروری 2025 05:52pm
اے آئی سے بنی ٹرمپ کی غزہ ویڈیو پر حماس برہم ٹرمپ کی ویڈیو ٹروتھ سوشل پر اپ لوڈ کی گئی تھی، رپورٹ شائع 27 فروری 2025 11:27am
ٹرمپ افغانستان میں اسلحہ چھوڑنے اور طالبان پر غصے میں آپا کھو بیٹھے، خود سے باتیں کرنے لگے تقریر کے دوران ٹرمپ افغانستان میں امریکی فوجی ساز و سامان چھوڑے جانے پر برہمی کا اظہار بھی کرتے نظر آئے شائع 24 فروری 2025 10:40am
امریکا کا سونے کا ذخیرہ خالی؟ ٹرمپ کو شک پڑگیا، فورٹ ناکس کی چیکنگ کا فیصلہ فورٹ ناکس کیا ہے اور دنیا کی سب سے محفوظ جگہ کیوں کہلاتا ہے؟ شائع 23 فروری 2025 10:46am
ٹرمپ انتظامیہ نے پاکستان کیلئے 397 ملین ڈالر سمیت غیرملکی امداد کے منجمد فنڈز جاری کردیے ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے زیادہ تر فنڈز سیکیورٹی، انسداد منشیات کی مد میں جاری کیے گئے ہیں، رپورٹ شائع 23 فروری 2025 08:32am
غزہ منصوبہ سازگار ہے تاہم اس پر زبردستی عمل نہیں کراؤں گا، ٹرمپ مجھے سمجھ نہیں آتا اسرائیل نے غزہ کیوں دیا، ٹرمپ اپ ڈیٹ 22 فروری 2025 10:15am
یہ آری بیورو کریسی کیلئے ہے، ایلون مسک کے اعلان نے سب کو حیران کر دیا ٹیکس کے پیسے دوسرے ممالک پر کیوں خرچ کریں، ایلون مسک شائع 21 فروری 2025 03:35pm
ٹرمپ نے ایک ماہ میں جو اقدامات کئے اس کی تاریخ میں مثال نہیں ملتی، ترجمان وائٹ ہاؤس ڈونلڈ ٹرمپ اپنی کابینہ کے پہلے اجلاس کی بدھ کو صدارت کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس شائع 21 فروری 2025 10:08am
ٹرمپ نے رواں ماہ کو امریکی سیاہ فام افراد کے نام کردیا امریکا آنے والوں کو روکیں گے نہیں بلکہ قانونی طریقے سے آنے کا مشورہ دیں گے، ٹرمپ شائع 21 فروری 2025 08:57am
ٹرمپ انتظامیہ نے 12 سے زائد امیگریشن ججز کو نوکریوں سے فارغ کردیا ججز کو بغیر پیشگی اطلاع جمعے کو برطرف کیا گیا،امریکی میڈیا شائع 17 فروری 2025 08:44am
ٹرمپ نے ڈونلڈ لو کی جگہ پاکستان مخالف بھارتی نژاد کو معاون خصوصی مقرر کر دیا پال کپور پاکستان سے متعلق سخت گیر موقف رکھنے کے لیے جانے جاتے ہیں شائع 15 فروری 2025 06:00pm
ٹرمپ کی دھمکی کے بعد کینیڈا کے جھنڈوں کی فروخت میں اضافہ کینیڈین شہریوں نے ملک سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے ٹرمپ کو جواب دینے کیلئے جھنڈوں کا استعمال بڑھا دیا ہے شائع 15 فروری 2025 03:55pm
ٹرمپ نے روئٹرز، نیویارک ٹائمز سمیت دیگر میڈیا اداروں سے لاکھوں ڈالر واپسی کا مطالبہ کردیا جو بائیڈن حکومت میں پریس کو خریدنے کے لیے عوامی فنڈز کا استعمال کیا گیا، ٹرمپ شائع 15 فروری 2025 03:44pm
یورپی رہنما تقاریر کو سنسر کرتے ہیں، امریکی نائب صدر یورپ کو سب سے بڑا خطرہ روس اور چین سے نہیں بلکہ خود اپنے آپ سے ہے، جے ڈی وینس شائع 15 فروری 2025 08:51am
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی وائٹ ہاؤس آمد پر کشمیری اور سکھ برادری سراپا احتجاج "آزاد وطن خالصتان" کے حق میں فلک شگاف نعرے اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 11:42am
ٹرمپ نے مودی کو کیا خاص تحفہ دیا؟ ملاقات میں جہاں محبت اور تعریفوں کے پل باندھے گئے، وہیں کچھ تلخ معاملات بھی زیر بحث آئے شائع 14 فروری 2025 10:34am
امریکا سے بے دخل کیے گئے 119 افراد کا جہاز پاکستانیوں سمیت پاناما پہنچ گیا ے گئے افراد میں پاکستان، چین سمیت مختلف ممالک کے شہری شامل ہیں، پاناما حکام شائع 14 فروری 2025 09:41am
ٹرمپ کا بھارت کو F-35 سمیت کئی ارب ڈالر کا فوجی سامان دینے کا اعلان نریندر مودی جمعرات کو دو روزہ دورے پر امریکا پہنچے، ان کے ساتھ 7 رکنی وفد بھی آیا اپ ڈیٹ 14 فروری 2025 11:23am
ٹرمپ نے 71 سالہ رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کو امریکی وزارت صحت کا سربراہ مقرر کر دیا امریکی سینیٹ نے وزیر صحت کے لیے نامزدگی کی توثیق کردی شائع 13 فروری 2025 08:53am
ٹرمپ وائٹ ہاؤس میں ایلون مسک کے چار سالہ بیٹے کی حرکتوں سے غصہ سوشل میڈیا پر بھی ایلون مسک پر تنقید کی کہ وہ اپنے بیٹے کو سیاسی تقریبات میں لے جا رہے ہیں شائع 12 فروری 2025 04:04pm
اسرائیل غزہ کا الحاق کرے گا، اسے خریدیں نہیں امریکی انتظامیہ کے ماتحت لیں گے، ٹرمپ ٹرمپ کی شاہ اردن کو یقین دہانی، مصر نے فلسطینیوں کی بےدخلی کے حوالے سے ٹرمپ کے منصوبے کو مسترد کر دیا شائع 12 فروری 2025 08:25am
امریکیوں کو بیرون ملک ٹھیکوں کیلئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے کے دروازے کھل گئے غیر ملکیوں کو رشوت دینے پر امریکیوں کے خلاف کارروائی نہیں ہوگی شائع 11 فروری 2025 08:33am
امریکا میں ایک سینٹ کا سکہ ختم؟ ٹرمپ نے نیا حکم جاری کر دیا امریکی صدر اس کا اعلان اپنی سوشل میڈیا سائٹ ’’ ٹروتھ سوشل’’ پر کیا ہے شائع 11 فروری 2025 12:03am
ٹرمپ نے خلیج میکسیکو کا نام باضابطہ طور پر تبدیل کردیا اس حوالے سے اعلامیے پر دستخط بھی کر دیے گئے۔ رپورٹ شائع 10 فروری 2025 10:05am
ایران پر بمباری کے بجائے جوہری معاہدے کو ترجیح دوں گا، ٹرمپ یہ نہیں بتا سکتا کہ ہم ایران کے ساتھ کیا معاہدہ کرنے جا رہے ہیں، امریکی صدر شائع 10 فروری 2025 08:43am
ٹرمپ غزہ کو خرید کر ملکیت بنانے کے بیان پر قائم، ترکیہ اور حماس کی شدید مذمت فلسطینیوں کو اپنی زمین سے بیدخل کرنے کی سازش ناکام بنا دیں گے، حماس اپ ڈیٹ 10 فروری 2025 10:59pm