برطانوی وزیراعظم نے ڈونلڈ ٹرمپ کو دماغ ٹھنڈا رکھنے کا مشورہ دے دیا ایران پر حملے کے منصوبے کی منظوری کی خبر پر برطانوی وزیراعظم کا رد عمل آگیا شائع 19 جون 2025 06:20pm
امریکی صدر اور فیلڈ مارشل کی ملاقات پاک امریکا تعلقات کی 78 سالہ تاریخ کا اہم ترین موڑ ہے، خواجہ آصف اس سے پہلے امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں ملتی، وزیر دفاع شائع 19 جون 2025 05:32pm
فیلڈ مارشل عاصم منیر کی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات، مختلف امور پر بات چیت ملاقات میں فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پاک امریکا تعلقات کو مزید وسعت دینے پر زور دیا شائع 18 جون 2025 11:19pm
بلاول بھٹو نے فیلڈ مارشل کی ٹرمپ سے ملاقات کو پاک امریکا تعلقات میں مثبت پیشرفت قرار دے دیا یہ ملاقات ایسے وقت میں ہورہی جب ٹرمپ نے جنگ بندی میں ثالثی کا کردارادا کیا، چیئرمین پیپلز پارٹی کا ٹویٹ شائع 18 جون 2025 06:38pm
’میزائل نہ رکے تو آیت اللہ خامنہ ای کو قتل کردیں گے‘، ٹرمپ کی ایران کو بڑی دھمکی نام نہاد سپریم لیڈر ہمارا آسان ہدف ہے، اس وقت ہم انہیں مارنا نہیں چاہتے، امریکی صدر شائع 17 جون 2025 11:03pm
چین نے ٹرمپ پر ایران اسرائیل کشیدگی میں جلتی پر تیل ڈالنے کا الزام عائد کردیا دھمکیوں سے مشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوسکتا، ترجمان چینی وزارت خارجہ شائع 17 جون 2025 06:01pm
ٹرمپ بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے میں کردار ادا کریں، بلاول بھٹو پارلیمانی وفد نے پاکستان ہاؤس واشنگٹن میں امریکی قانون سازوں کے اعزاز میں عشائیہ و استقبالیہ دیا اپ ڈیٹ 06 جون 2025 07:35pm
صدر ٹرمپ کا ایلون مسک سے تعلق ختم، سرخ ٹیسلا کار فروخت کرنے پر غور مسک نے ٹرمپ کو ہٹا کر جے ڈی وینس کو صدر تعینات کرنے کی سفارش کردی، رپورٹ اپ ڈیٹ 06 جون 2025 07:44pm
ٹرمپ نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں مرکزی کردار ادا کرنے کی بات دہرا دی پاکستان میں بہت مضبوط لیڈرشپ ہے، امریکی صدر شائع 06 جون 2025 08:37am
ٹرمپ اور شی جن پنگ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ گفتگو کے دوران چینی صدر نے امریکی صدر کو چین کا دورہ کرنے کی دعوت دیدی شائع 05 جون 2025 09:44pm
ٹرمپ نے ایران سمیت 12 ممالک سے لوگوں کے امریکا آنے پر پابندی لگا دی امریکن محبت کرنے والی قوم ہے۔ ہم پُرامن لوگ ہیں، وائٹ ہاؤس شائع 05 جون 2025 08:36am
یوکرین کے حملوں کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا، روسی صدر پیوٹن یوکرینی صدر سے مذاکرات کا امکان مسترد، ٹرمپ نے ٹیلیفونک گفتگو کی تصدیق کردی اپ ڈیٹ 05 جون 2025 07:58am
پاک امریکا شراکت داری کا اگلا باب استحکام اور خوشحالی پرمبنی ہے، نیٹلی بیکر پاکستان کو ٹیکنالوجی اور سرمایہ کاری کے مواقع فراہم کرتے رہیں گے، اسلام آباد میں امریکا کے یومِ آزادی کی تقریب سے خطاب شائع 05 جون 2025 12:03am
ثابت ہوگیا پہلگام واقعہ فالس فلیگ آپریشن تھا، بھارت دنیا کے سامنے ثبوت پیش کرنے میں ناکام رہا، وزیراعظم امریکی صدر نے ثابت کیا وہ امن کے پیامبر ہیں، خطے میں سیز فائر پر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشکور ہیں، امریکا کی یومِ آزادی تقریب سے خطاب اپ ڈیٹ 05 جون 2025 12:04am
اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی معاہدہ جلد متوقع ہے، ٹرمپ ایران جوہری پروگرام پر بھی معاہدے کے قریب ہیں، امریکی صدر شائع 31 مئ 2025 12:42pm
’پاکستانی حکام ٹیرف ڈیل کیلئے امریکا آ رہے ہیں‘، صدر ٹرمپ پاکستان کو امریکی برآمدات پر اس وقت 29 فیصد ٹیرف کا سامنا ہے جبکہ بھارت کو 26 فیصد شائع 31 مئ 2025 09:30am
پاک بھارت کشیدگی جوہری تباہی کا باعث بن سکتی تھی، ہم نے جنگ سے روکا: صدر ٹرمپ دونوں ممالک کے رہنماؤں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انہوں نے میری بات سنی، امریکی صدر اپ ڈیٹ 31 مئ 2025 09:19am
امریکی اپیل کورٹ نے ٹرمپ ٹیرف عارضی طور پر بحال کر دیے صدر ٹرمپ کے عائد کیے گئے ٹیرف قانونی اور منطقی ہیں، وائٹ ہاؤس شائع 30 مئ 2025 08:34am
پاکستان نے پہلے سرکاری حمایت یافتہ بٹ کوائن ریزرو کا اعلان کر دیا پاکستان اب عالمی بلاک چین انقلاب کا مرکزی اسٹیشن ہے،بلال بن ثاقب شائع 29 مئ 2025 12:14pm
مودی سرکار ہزیمت چھپانے کیلئے ٹرمپ کی کردار کشی پر اتر آئی بھارتی میڈیا نے خفت مٹانے کیلئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دہشتگردوں کا سرپرست بھی کہنا شروع کر دیا شائع 29 مئ 2025 11:26am
امریکی عدالت نے صدر ٹرمپ کے تجارتی ٹیرف کو غیرقانونی قرار دے دیا ٹرمپ انتظامیہ نے وفاقی عدالت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کر دی، رپورٹ شائع 29 مئ 2025 09:56am
امریکی صدر نے غزہ بحران کو سنگین مسئلہ قرار دے دیا، 10 لاکھ فلسطینیوں کو لیبیا منتقل کرنے کا منصوبہ گزشتہ 12 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی افواج کی وحشیانہ بمباری سے مزید 109 فلسطینی شہید شائع 17 مئ 2025 09:11am
ٹرمپ کا پاک بھارت کشیدگی پر نیا بیان متنازع بن گیا: ”این ورڈ“ سے کیا مراد ہے؟ ہر کوئی طاقت کا مظاہرہ کر رہا تھا، یہاں تک کہ اگلا قدم ہو سکتا تھا وہی ”این ورڈ“: ٹرمپ شائع 17 مئ 2025 08:34am
پاکستان اور بھارت کو ساتھ بٹھاؤں گا، ٹرمپ نے مودی کا ڈرامہ نظر انداز کردیا پاکستان اور بھارت کی لڑائی ہوتی تو لاکھوں افراد ہلاک ہوجاتے، امریکی صدر کا سعودی عرب میں خطاب اپ ڈیٹ 14 مئ 2025 09:10am
بھارت کو تجارت روکنے کی دھمکی دی تھی، ٹرمپ کا انکشاف ایٹمی جنگ رکوا دی، پاکستان سے تجارت پر بات کریں گے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 13 مئ 2025 12:15am
ٹرمپ کے بیان سے بھارت کی سبکی اور مسئلہ کشمیر کے حل کی راہ ہموار، مگر کیسے؟ ٹرمپ نے حالیہ پاک بھارت جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کا تذکرہ بھی کیا شائع 11 مئ 2025 07:42pm
امریکی صدر ٹرمپ کی شکل میں پاکستان کو بہترین شراکت دار مل گیا، وزیراعظم جنوبی ایشیا میں قیام امن کیلئے ڈونلڈ ٹرمپ کی کاوشیں لائق تحسین ہیں، شہباز شریف کا ٹویٹ شائع 11 مئ 2025 05:00pm
امریکہ اور برطانیہ کے درمیان بڑا تجارتی معاہدہ، امریکی صدر کا اہم اعلان یہ معاہدہ ایک علامتی موقع پر سامنے آیا، برطانوی وزیرِاعظم نے اسے اقتصادی کامیابی قرار دیا شائع 09 مئ 2025 04:04pm
امریکی حمایت کے باوجود نیتن یاہو اور ٹرمپ کے درمیان اختلافات کا انکشاف اس حوالے سے اسرائیل ہیوم اخبار نے بھی رپورٹ کیا شائع 09 مئ 2025 11:50am
کیتھولک مسیحیوں کے نئے روحانی پیشوا صدر ٹرمپ کے ناقد نکلے حال ہی میں انہوں نے ٹرمپ سے متعلق سوشل میڈیا پر پوسٹ شئیر کی تھی شائع 09 مئ 2025 09:48am