ٹرمپ کی ناک میں دَم کرنے والا قانون ’فلی بسٹر‘ کیا ہے؟ اب وقت آ گیا ہے کہ ری پبلکنز اپنا ’ٹرمپ کارڈ‘ کھیلیں اور 'فلی بسٹر' کا خاتمہ کریں، ڈونلڈ ٹرمپ کا مطالبہ شائع 01 نومبر 2025 02:31pm
ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے نئے لگژری باتھ روم کی تصاویر شیئر کردیں امریکی صدر ماضی میں ایسٹ وِنگ کے انہدام، روز گارڈن کی تبدیلی اور اوول آفس میں سونے کی سجاوٹ بھی کرچکے ہیں۔ شائع 01 نومبر 2025 11:32am
امریکی سینیٹ میں صدر ٹرمپ کی عالمی ٹیرف پالیسی کے خلاف قرارداد منظور ووٹنگ کے دوران 4 ری پبلکنز سمیت 51 ارکان نے صدر ٹرمپ کے ٹیرف منصوبے کے خلاف ووٹ دیا۔ شائع 31 اکتوبر 2025 11:52am
ٹرمپ انتظامیہ نے یوکرین جنگ نہ رکنے کی صورت میں روس پر مزید پابندیوں کی حکمتِ عملی تیاری کرلی ان تیاریوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کے پاس روس پر مزید دباؤ بڑھانے کے لیے ایک جامع حکمتِ عملی موجود ہے شائع 25 اکتوبر 2025 07:15pm
’مودی ٹرمپ کا سامنا کرنے سے کتراتے ہیں‘، آسیان سمٹ میں آن لائن شرکت کے فیصلے پر اپوزیشن کی تنقید لگتا ہے مودی کے ذہن میں بالی ووڈ کا پرانا گانا گردش کر رہا ہے: ’بچ کے رہنا رے بابا، بچ کے رہنا رے'، کانگریسی رہنما کا طنز اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 02:18pm
’منشیات امریکا لانے والوں کو مار ڈالیں گے،‘ امریکی صدر کا وینزویلا کے خلاف جلد زمینی کارروائی کا عندیہ کولمبیا منشیات کا گڑھ، میکسیکو کو 'ڈرگ کارٹیل' چلا رہے ہیں۔ روس کو 6 ماہ بعد پتا چلے گا کہ پابندیوں کے کیا نتائج نکلتے ہیں، امریکی صدر اپ ڈیٹ 24 اکتوبر 2025 10:14am
اسرائیل نے مغربی کنارے کو ضم کیا تو امریکی حمایت کھو دے گا، صدر ٹرمپ کا انتباہ عرب ممالک سے وعدہ کیا ہے، مغربی کنارہ ضم نہیں ہوسکتا، صدرٹرمپ شائع 23 اکتوبر 2025 09:23pm
روسی تیل پر امریکی پابندیاں؛ کیا بھارت اب بھی روس سے تیل خرید سکے گا؟ ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ دنوں بیان دیا تھا کہ مودی انہیں روسی تیل کی خریداری روکنے کی یقین دہانی کراچکے ہیں۔ شائع 23 اکتوبر 2025 07:30pm
روس کے یوکرین پر تازہ حملوں کے بعد پیوٹن-ٹرمپ ملاقات منسوخ جمعرات کے روز برسلز میں یورپی یونین کے سربراہی اجلاس میں روس پر مزید اقتصادی پابندیوں پر غور کیا جائے گا۔ شائع 22 اکتوبر 2025 04:25pm
وائٹ ہاؤس کے 400 سال پرانے آئینے سے کیمرا ٹکرانے پر ٹرمپ نے صحافی کو باتیں سُنا دیں اسے توڑنے کی اجازت نہیں ہے، میں نے اسے خاص طور پر تاریخی خزانہ گاہ سے یہاں منتقل کیا ہے۔ شائع 21 اکتوبر 2025 02:36pm
صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کا ایک حصہ گرا دیا وائٹ ہاؤس کا یہ مشرقی حصہ کئی اہم دفاتر، تھیٹر اور غیر ملکی مہمانوں کے استقبال کے لیے مخصوص دروازے کا حامل ہے۔ اپ ڈیٹ 21 اکتوبر 2025 01:58pm
صدر ٹرمپ نے کولمبین صدر کو ’ڈرگ ڈیلر‘ قرار دے دیا، امداد بھی روکنے کا اعلان منشیات کی اس پیداوار کا مقصد ان کی بڑی مقدار کو امریکا میں فروخت کرنا ہے، امریکی صدر اپ ڈیٹ 20 اکتوبر 2025 08:44am
حماس کے غیر مسلح ہونے کی کوئی ٹائم لائن نہیں، یہ بڑے جھگڑالو لوگ ہیں: صدر ٹرمپ ہم غزہ میں فوج بھیجے بغیر حماس غیر مسلح کریں گے، امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹرویو شائع 19 اکتوبر 2025 10:16pm
پاکستان اور افغانستان کی جنگ رکوانا میرے لیے بہت آسان ہے، ٹرمپ ایک جنگ رکوائی تو کہا گیا کہ اگلی جنگ رکوانے پر نوبل انعام ملے گا لیکن نہیں ملا، ٹرمپ کا شکوہ اپ ڈیٹ 18 اکتوبر 2025 04:36pm
صدر ٹرمپ نے ابراہم معاہدے کی جلد توسیع کا عندیہ دے دیا سعودی عرب ابراہم معاہدے میں شامل ہوگا تو سب شامل ہوں گے: ڈونلڈ ٹرمپ شائع 17 اکتوبر 2025 06:35pm
’قتل عام بند نہ ہوا تو حماس کو گھس کر ماریں گے‘: صدر ٹرمپ نے بڑی کارروائی کی دھمکی دے دی امریکی صدر نے حماس پر اہلِ غزہ کے قتل کا الزام عائد کردیا۔ شائع 17 اکتوبر 2025 12:54am
مودی نے روس سے تیل نہ خریدنے کی یقین دہانی کرائی ہے، ٹرمپ ٹرمپ کے بیان پر اپوزیشن کی بھارتی حکومت پر شدیدتنقید۔ نریندر مودی ٹرمپ سے ڈرتے ہیں، راہول گاندھی شائع 16 اکتوبر 2025 09:51am
اسرائیل میرے ایک اشارے پر غزہ پر حملہ کردے گا: صدر ٹرمپ نے دوبارہ دھمکی دے دی حماس جنگ بندی معاہدے پر عمل کرے، وعدوں کی پاسداری نہ کی تو اسے دوبارہ نشانہ بنایا جاسکتا ہے، امریکی صدر شائع 16 اکتوبر 2025 12:45am
’میرے بال!‘: ٹرمپ میگزین کے کَور پر اپنی تصویر دیکھ کر غصے میں آگئے ٹرمپ نے شائع شدہ تصویر کو اب تک کی سب سے خراب تصویر قرار دیا۔ اپ ڈیٹ 15 اکتوبر 2025 10:52am
’ہتھیار ڈالیں ورنہ طاقت سے غیر مسلح کریں گے‘، ٹرمپ کی حماس کو ایک بار پھر دھمکی چین کے ساتھ تجارتی معاملات ختم کرنے پر غور کر رہے ہیں، ڈونلڈ ٹرمپ شائع 15 اکتوبر 2025 09:25am
امریکا، مصر، ترکیہ اور قطر کے سربراہان نے غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے صدر ٹرمپ کی امن کی کاوشیں قابل تحسین ہیں، صدر عبدالفتاح السیسی اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 11:13pm
ہم نے حماس کو مسلح رہنے کی عارضی اجازت دی تھی، ٹرمپ کا دعویٰ ’آپ کو یہ سمجھنا ہوگا کہ اُن کے تقریباً 60 ہزار لوگ مارے جا چکے ہیں، جو کہ ایک بڑی قیمت ہے، ڈونلڈ ٹرمپ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 02:58pm
’نئے مشرقِ وسطیٰ‘ کی بنیاد رکھنے پر اسرائیل کا امریکی صدر ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز دینے کا اعلان اسرائیل نے "نئے مشرق وسطیٰ" کی بنیاد رکھنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کو اعلیٰ ترین شہری اعزاز ”اسرائیلی صدارتی میڈل آف آنر“ دینے کا اعلان کیا ہے۔ اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 01:17pm
غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب: نیتن یاہو شرکت نہیں کریں گے فلسطینی صدر محمود عباس، وزیراعظم شہبازشریف اور ڈونلڈ ٹرمپ اجلاس میں شریک ہوں گے۔ ایران نے شرکت سے انکار کردیا اپ ڈیٹ 13 اکتوبر 2025 03:40pm
جنگیں رکوانے میں ماہر ہوں، پاکستان اور افغانستان کی جنگ بھی رکواؤں گا: امریکی صدر ابھی تو میں اسرائیل جا رہا ہوں، واپسی پر دیکھوں گا، ٹرمپ شائع 13 اکتوبر 2025 09:01am
کرپٹو مارکیٹ کو اچانک ریکارڈ 19 بلین ڈالر کا نقصان ڈیٹا ٹریکر کمپنی کوئن گلاس نے نقصان کو "کرپٹو کی تاریخ کی سب سے بڑی لیکویڈیشن" قرار دے دیا اپ ڈیٹ 12 اکتوبر 2025 01:24pm
ٹرمپ کو بڑا جھٹکا! امریکی وفاقی جج نے شکاگو میں نیشنل گارڈ کی تعیناتی روک دی وائٹ ہاؤس نے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا اعلان کردیا شائع 10 اکتوبر 2025 11:00pm
نوبیل امن انعام نہ ملنے کی صورت میں ناروے کو ٹرمپ کے سخت ردعمل کا خدشہ امریکی صدر ناراض ہو کر ناروے پر ٹیرف عائد، نیٹو میں زیادہ مالی شراکت کا مطالبہ کر سکتے ہیں ۔ حتیٰ کہ ناروے کو دشمن ملک بھی قرار دے سکتے ہیں، ماہرین شائع 10 اکتوبر 2025 11:18am
نوبیل امن انعام کا اعلان آج، ٹرمپ حق دار نہ ٹھہرے تو کون جیتے گا؟ نوبیل انعام برائے امن کا اعلان 10 اکتوبر کو اوسلو میں کیا جائے گا۔ اپ ڈیٹ 10 اکتوبر 2025 01:32pm
غزہ میں امن کی کوششیں: مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان بالواسطہ مذاکرات کا آغاز حماس اور اسرائیل کے وفود پیر کو مصر کے ساحلی شہر شرم الشیخ پہنچے تھے۔ شائع 06 اکتوبر 2025 11:53pm