چار جولائی تک تجارتی معاہدہ، ورنہ بھاری ٹیرف لگیں گے: ٹرمپ کی یورپی یونین کو دھمکی یورپی کمیشن کی صدر سے فون پر گفتگو، ڈیل پر عملدرآمد میں پیش رفت کا اعتراف اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 12:27pm
امریکا اور ایران کی جھڑپ کے بعد عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت بڑھ گئی ایران اور امریکا کی تازہ جھڑپوں کے بعد جمعے کے روز خام تیل کی قیمتوں میں تقریباً ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا شائع 08 مئ 2026 10:26am
آبنائے ہرمز میں جھڑپ؛ جوابی حملوں سے امریکی فوج کو پیچھے دھکیل دیا: ایران خطے میں طاقت کا توازن تبدیل اور امریکا کے دباؤ کی پالیسی ناکام ہو رہی ہے: ایران اپ ڈیٹ 08 مئ 2026 12:19pm
معرکہ حق میں امریکی صدر نے بھارت کو بڑے نقصان سے بچایا، اہم ٹارگٹس ہمارے نشانے پر تھے: وزیر داخلہ ڈرونز، سائبر اور میڈیا محاذ پر بھی برتری حاصل رہی، محسن نقوی شائع 07 مئ 2026 02:41pm
امریکا نے سعودی عرب، خلیجی اتحادیوں کی ناراضگی پر آبنائے ہرمز آپریشن معطل کیا: امریکی میڈیا سعودی عرب نے امریکی فوج کو اپنے فضائی اڈے اور حدود استعمال کرنے کی اجازت دینے سے صاف انکار کیا: امریکی میڈیا شائع 07 مئ 2026 02:26pm
ایران نے آبنائے ہرمز سے گزرنے والے جہازوں کے لیے ڈیجیٹل نظام متعارف کرا دیا تمام تجارتی جہازوں کو مخصوص ای میل ایڈریس کے ذریعے پیشگی اطلاع اور ٹرانزٹ پرمٹ حاصل کرنا ہوگا: ایران شائع 05 مئ 2026 11:22pm
ایران جانتا ہے کہ اسے کیا نہیں کرنا چاہیے: جنگ بندی کی خلاف ورزی سے متعلق سوال پر ٹرمپ کا جواب ایرانی فوج اب محض کھلونے چلانے تک محدود ہو کر رہ گئی ہے: امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 05 مئ 2026 10:12pm
ایران نے پروجیکٹ فریڈم کے تحت جہازوں کو نشانہ بنایا تو اسے صفحہ ہستی سے مٹا دیں گے: صدر ٹرمپ امریکا نے آبنائے ہرمز میں ایران کی 7 چھوٹی کشتیوں کو تباہ کر دیا: امریکی صدر کا دعویٰ اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 11:23pm
پاسدارانِ انقلاب نے ایرانی فوج کے زیرِ کنٹرول آبنائے ہرمز کا نیا نقشہ جاری کر دیا امریکا کی جانب سے تاحال اس نقشے کے متعلق کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا ہے۔ شائع 04 مئ 2026 04:54pm
ایران کی نئی 14 نکاتی تجاویز میں کیا مطالبات شامل ہیں؟ ایران نے امریکا کی 9 نکاتی تجویز کے جواب میں 14 نکاتی تجویز واشنگٹن کو ارسال کر دی ہیں: ایرانی میڈیا اپ ڈیٹ 04 مئ 2026 08:37am
صدر ٹرمپ کا یورپ سے آنے والی گاڑیوں پر ٹیرف بڑھا کر 25 فیصد کرنے کا اعلان اگر یورپی یونین امریکا میں کاریں اور ٹرک تیار کریں گے تو ان پر کسی قسم کا ٹیرف عائد نہیں ہوگا: امریکی صدر شائع 01 مئ 2026 11:02pm
ایران کی تازہ ترین تجاویز سے مطمئن نہیں ہوں: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران سے ٹیلی فونک مذاکرات جاری ہیں لیکن معاملات آگے نہیں بڑھ رہے: امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو اپ ڈیٹ 01 مئ 2026 11:55pm
ایران جنگ میں امریکا کو 100 ارب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے: عباس عراقچی جنگ کے نتیجے میں ہر امریکی گھرانے پر ماہانہ 500 ڈالر کا اضافی بوجھ پڑ رہا ہے: ایرانی وزیرِ خارجہ شائع 01 مئ 2026 05:37pm
مزید حملے ہوئے تو امریکی اڈوں اور جنگی جہازوں کو نشانہ بنائیں گے: ایرانی فوج دشمن کی کارروائیوں کا جواب طویل اور سخت حملوں کی صورت میں دیا جائے گا، چاہے وہ مختصر ہی کیوں نہ ہوں: میجر جنرل مجید موسوی شائع 30 اپريل 2026 06:50pm
مذاکرات پر ڈیڈ لاک ختم کرنے کے لیے امریکا کا ایران پر 'مختصر اور طاقتور' فضائی حملوں کا فیصلہ ایران کے خلاف اپنے مقاصد تقریباً حاصل کر چکے ہیں، اس کے پاس میزائل سازی کی صلاحیت انتہائی کم رہ گئی ہے: امریکی صدر شائع 30 اپريل 2026 09:21am
'ایران جلد ہوش کے ناخن لے'، ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی 'اے آئی جنریٹڈ' تصویر شیئر کر دی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بیانات کے بعد اب دھمکی آمیز تصاویر شیئر کرنا شروع کردی ہیں۔ شائع 29 اپريل 2026 02:58pm
ٹرمپ کے نام اور تصویر والے پاسپورٹ جاری کرنے کا اعلان، فیصلے نے نیا تنازع کھڑا کردیا امریکی آزادی کی 250 ویں سالگرہ کی مناسبت سے نئے پاسپورٹ کے اجراء کا اعلان۔ اپ ڈیٹ 29 اپريل 2026 09:47am
میری والدہ کنگ چارلس کے بچپن سے ہی انہیں پسند کرتی تھیں: ٹرمپ کا انکشاف وائٹ ہاؤس میں بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کا استقبال صدر ٹرمپ اور خاتون اول نے کیا جب کہ انہیں سلامی بھی دی گئی اور قومی ترانہ بجایا گیا۔ شائع 28 اپريل 2026 11:44pm
'ہونے والی بیوہ': اہلیہ سے مزاق پر ٹرمپ کا کامیڈین کو نوکری سے نکالنے کا مطالبہ جمی کِمّل کا پروگرام 2003 سے نشر ہو رہا ہے اور حال ہی میں ان کے معاہدے میں توسیع بھی کی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 28 اپريل 2026 12:00pm
مذاکرات میں کچھ پیش رفت ہوئی ہے، امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات رکاوٹ ہیں: عباس عراقچی ایرانی وزیرِخارجہ پاکستان اور عمان کے بعد روس پہنچے ہیں، جہاں ان کی صدر پیوٹن سے ملاقات طے ہے۔ اپ ڈیٹ 27 اپريل 2026 02:37pm
آبنائے ہرمز کھولنے اور جنگ ختم کرنے کے لیے ایران کی امریکا کو نئی پیشکش صدر ٹرمپ آج اپنے اعلیٰ قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے مشیروں کے ساتھ ایران کی اس نئی صورتحال پر غور کرنے کے لیے ایک اہم اجلاس کی صدارت کریں گے۔ شائع 27 اپريل 2026 08:26am
ایران کے پاس صرف 3 دن ہیں، اس کے بعد ان کا تیل انفراسٹرکچر ختم ہوجائے گا: ٹرمپ کی دھمکی ایران کے ساتھ جاری جنگ جلد ختم ہو جائے گی اور اس صورت حال میں امریکا کو فتح حاصل ہوگی: امریکی صدر کا فاکس نیوز کو انٹرویو شائع 26 اپريل 2026 11:40pm
وائٹ ہاؤس میں محفوظ بال روم کی تعمیر ہوتی تو فائرنگ کا واقعہ پیش نہیں آتا: ٹرمپ کا ردعمل گزشتہ 150 برس کے دوران ہر صدر نے زور دیا کہ وائٹ ہاؤس کے اندر ایک بڑا، محفوظ اور سیکیور بال روم تعمیر کیا جائے، امریکی صدر شائع 26 اپريل 2026 07:34pm
امریکا-ایران مذاکرات: صدر ٹرمپ نے وٹکوف اور کشنر کا دورۂ پاکستان منسوخ کر دیا وٹکوف اور کشنر پاکستان نہیں جارہے، ایرانی جب چاہیں ہمیں کال کرسکتے ہیں: صدر ٹرمپ کی فاکس نیوز سے گفتگو اپ ڈیٹ 25 اپريل 2026 11:44pm
امریکا میں 'ایچ ون بی' ویزوں پر 3 سالہ پابندی کی تیاری؟ تھرڈ پارٹی ایجنسیوں پر بھی پابندی، نئی قانون سازی پیش کردی گئی۔ شائع 25 اپريل 2026 01:28pm
امریکی عوام نے پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کا ذمہ دار ٹرمپ کو قرار دے دیا رائٹرز/ایپسوس سروے: 77 فیصد ووٹرز نے قیمتوں میں اضافے کا الزام صدر ٹرمپ پر ڈال دیا شائع 25 اپريل 2026 10:39am
ٹرمپ کی پوسٹ میں بھارت جہنم کا گڑھا قرار، بھارتی وزارتِ خارجہ کا سخت ردعمل کانگریس اور بھارت بھر میں ٹرمپ کی پوسٹ پر غم و غصے کا اظہار کیا گیا اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 03:27pm
ٹرمپ کی برطانیہ کو ڈیجیٹل ٹیکس ختم نہ کرنے پر بھاری ٹیرف کی دھمکی ٹرمپ نے دی ٹیلی گراف کو انٹرویو میں کہا کہ اگر برطانیہ نے یہ ٹیکس واپس نہ لیا تو وہ اُس پر بڑا ٹیرف لگا دیں گے شائع 24 اپريل 2026 11:23am
امریکا ایران میں جوہری ہتھیار استعمال کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتا: صدر ٹرمپ ایران کے خلاف جنگ میں امریکا تقریباً 75 فیصد فوجی اہداف حاصل کرچکا ہے: ٹرمپ کا دعویٰ شائع 24 اپريل 2026 09:13am
اسرائیل اور لبنان کے درمیان جنگ بندی میں مزید تین ہفتوں کی توسیع کا اعلان اسرائیلی وزیر اعظم اور لبنان کے صدر جوزف عون کو اوول آفس میں خوش آمدید کہنے کے منتظر ہیں: صدر ٹرمپ اپ ڈیٹ 24 اپريل 2026 09:31am