امریکا ٹک ٹاک کا مالک کب بنے گا؟ متوقع تاریخ سامنے آگئی صدر ٹرمپ نے کہا کہ ٹک ٹاک نے گزشتہ سال ان کی دوبارہ انتخابی کامیابی میں اہم کردار ادا کیا۔ شائع 25 ستمبر 2025 09:34am
تقریر کے دوران پرومٹر کی بندش؛ ٹرمپ نے اقوام متحدہ میں پیش آئے واقعے کو اپنے خلاف سازش قرار دے دیا صدر ٹرمپ کا کہنا تھا کہ سیکریٹس سروس کو ٹاسک سونپا جارہا ہے۔ اقوام متحدہ کی انتظامیہ کو شرم آنی چاہئے۔ شائع 25 ستمبر 2025 08:47am
چارلی کرک کی بیوہ نے مبینہ قاتل کو معاف کردیا خطاب کے دوران ایریکا کرک اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ سکیں اور رو پڑیں شائع 22 ستمبر 2025 09:17am
وزیراعظم دورہ امریکا میں 6 مسلم ممالک کے رہنماؤں کے ہمراہ صدر ٹرمپ سے ملاقات کریں گے وزیراعظم شہباز شریف 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بھی کریں گے شائع 21 ستمبر 2025 06:41pm
صدر ٹرمپ کی بگرام ایئربیس پر قبضے کی خواہش، امریکا کیا کرنے والا ہے؟ صدر ٹرمپ کا بگرام ایئربیس واپس لینے کا اعلان؛ قبضہ نہیں بات چیت کے لیے تیار ہیں، طالبان شائع 19 ستمبر 2025 04:46pm
میئر لندن صادق خان کو میرے کہنے پر شاہی ضیافت میں مدعو نہیں کیا گیا: صدر ٹرمپ انہوں نے صادق خان کو بدترین میئر قرار دے کر لندن میں جرائم اور امیگریشن مسائل کا ذمہ دار ٹھیرایا۔ شائع 19 ستمبر 2025 09:32am
لندن: ٹرمپ برطانیہ کے سرکاری دورے پر ونڈسر کیسل پہنچ گئے، بادشاہ چارلس نے استقبال کیا میلانیا ٹرمپ اور کوئین کمیلا، شہزادہ ولیم اور شہزادی کیتھرین بھی موجود، امریکی صدر کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اپ ڈیٹ 17 ستمبر 2025 07:05pm
صدر ٹرمپ کی واشنگٹن ڈی سی میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی دھمکی میئر نے امیگریشن حکام سے تعاون نہ کیا تو واشنگٹن ڈی سی کو وفاق کے کنٹرول میں لے آئیں گے، ٹرمپ اپ ڈیٹ 15 ستمبر 2025 04:16pm
قطر پر حملے کا فیصلہ نیتن یاہو کا تھا: امریکی صدر قطر پر یکطرفہ بمباری امریکا یا اسرائیل کے مقاصد کو آگے نہیں بڑھاتی، صدر ٹرمپ شائع 10 ستمبر 2025 03:28pm
ڈونلڈ ٹرمپ کی یرغمالیوں کی رہائی کے لئے حماس کو آخری وارننگ اسرائیل نے میری پیش کردہ شرائط قبول کرلی ہیں، امریکی صدر کا "ٹروتھ سوشل" پر بیان شائع 08 ستمبر 2025 12:31am
بھارتی مصنوعات پر امریکا کے 25 فیصد اضافی ٹیرف کا اطلاق، اسٹاک مارکیٹس میں خوف کے بادل چھا گئے امریکا کے 25 فیصد اضافی ٹیرف کے اعلان کے بعد بھارت پر مجموعی ٹیرف 50 فیصد ہوگیا شائع 27 اگست 2025 02:44pm
یوکرین نے اپنی شمولیت کے بغیر کسی بھی معاہدے کے امکان کو مسترد کردیا ٹرمپ پیوٹن مذاکرات ناکام ہوئے تو روس پر سخت پابندیاں لگائیں گے۔ امریکی وزیر خزانہ اپ ڈیٹ 14 اگست 2025 09:28am
میری پیوٹن سے ملاقات پر میڈیا غلط رپورٹنگ کر رہا ہے، ٹرمپ میڈیا ڈفر لوگوں کے بیانات چلارہا ہے، ہم تو ہر چیز میں جیت رہے ہیں، سوشل میڈیا ”ٹروتھ سوشل“ پر بیان اپ ڈیٹ 13 اگست 2025 08:52pm
گروک چیٹ بوٹ نے ٹرمپ کو واشنگٹن کا سب سے مشہور مجرم قرار دے دیا، مسک وضاحت پر مجبور کچھ عرصے قبل 'گروک' ایڈولف ہٹلر کی تعریف کر رہا تھا، اور ایک موقع پر خود کو 'میکا ہٹلر' قرار دے رہا تھا۔ شائع 13 اگست 2025 09:17am
ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکا میں مردم شماری کرانے کا فیصلہ کرلیا غیرقانونی طور پر امریکا میں مقیم افراد کو نہیں گنا جائے گا، امریکی صدر کی کامرس ڈیپارٹمنٹ کو ہدایت شائع 07 اگست 2025 11:54pm
’نیوکلئیر میزائل لگانے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں‘: ٹرمپ وائٹ ہاؤس کی چھت پر چڑھ گئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز وائٹ ہاؤس کی چھت پر صحافیوں سے گفتگو کی۔ شائع 06 اگست 2025 10:39am
ٹرمپ کی نئی چالاکی نے امریکیوں کیلئے چینی سامان تک رسائی انتہائی مشکل کردی چینی ای کامرس سائٹس پر زیادہ قیمتوں کا سب سے زیادہ نقصان کم آمدنی والے گھرانوں کو ہوگا شائع 04 اگست 2025 08:54am
ٹرمپ نے روس کے قریب جوہری آبدوزیں تعینات کرنے کی وجہ بتا دی امریکی بحریہ اور پینٹاگون نے آبدوزوں کی نقل و حرکت پر کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کر دیا، رائٹرز شائع 02 اگست 2025 09:28am
نہیں چاہتے ایران کے پاس ایٹم بم ہو، ڈونلڈ ٹرمپ ایران کو بہت بُری مار پڑی، وہ اچھی زبان استعمال نہیں کر رہا ہے، امریکی صدر کی صحافیوں سے گفتگو شائع 27 جولائ 2025 11:11pm
امریکی صدر نے ایک بار پھر پاک بھارت جنگ بندی میں اپنی کاوشوں کا تذکرہ کردیا ڈونلڈ ٹرمپ تھائی لینڈ اور کمبوڈیا کی جنگ رکوانے کی کوششوں میں لگ گئے شائع 26 جولائ 2025 10:51pm
’میری ٹانگوں کو گھور رہا تھا‘۔۔۔ ایپسٹین متاثرہ خاتون کے ٹرمپ سے آدھی رات کو ہوئی ملاقات سے متعلق انکشافات ٹرمپ، ایپسٹین اور ماریہ فارمر کی چشم کشا گواہی: ایک نئی بحث کی ابتداء شائع 22 جولائ 2025 11:51am
ٹرمپ نے سلاخوں کے پیچھے موجود اور ہتھکڑی لگے ’اوباما‘ کی ویڈیو جاری کردی ویڈیو میں ایف بی آئی اہلکاروں کو اوباما کو وائٹ ہاؤس کے اوول آفس میں گرفتار کرتے دکھایا گیا ہے شائع 21 جولائ 2025 09:21am
امریکی صدر ٹرمپ کا اکتوبر کے آخر میں دورہ چین کا امکان ایشیا پیسفک اکنامک سمٹ میں بھی ٹرمپ کی چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا امکان شائع 21 جولائ 2025 08:58am
ایپسٹین اسکینڈل: ٹرمپ نے وال اسٹریٹ جرنل کے خلاف 20 ارب ڈالر کا ہتکِ عزت مقدمہ دائر کردیا ٹرمپ اس سے قبل بھی میڈیا اداروں کے خلاف کئی مقدمات دائر کر چکے ہیں شائع 19 جولائ 2025 11:06am
کیا امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امن کا نوبیل انعام حاصل کر سکتے ہیں؟ نوبیل انعام جو کسی فرد یا تنظیم کو دیا جانے والا سب سے بڑا بین الاقوامی اعزاز ہے شائع 11 جولائ 2025 01:02am
ٹیکساس میں ہولناک سیلابی صورتحال؛ مختلف حادثات میں ہلاکتوں کی تعداد 108 تک جا پہنچی ٹرمپ انتظامیہ مقامی حکومتوں سے ملکر کام کر رہی ہے، ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولائن لیویٹ اپ ڈیٹ 08 جولائ 2025 10:17pm
زہران ممدانی کو ہر قیمت پر نیویارک کا میئر بننے سے روکوں گا“ ٹرمپ کی دھمکی میرے پاس طاقت، اختیارات اور تمام کارڈز موجود ہیں، ٹرمپ کا دعویٰ اپ ڈیٹ 06 نومبر 2025 08:10pm
ٹرمپ ایرانی ہیکرز کے نشانے پر، قریبی حلقے کی ای میلز لیک کرنے کی دھمکی ہیکنگ گروپ ’رابرٹ‘ نے کہا ہے کہ ان کے پاس 100 جی بی سے زائد حساس مواد موجود ہے، امریکی حکام نے اسے پروپیگنڈا اور قومی سلامتی پر حملہ قرار دیا شائع 01 جولائ 2025 11:07am
امریکی قیادت کا عالمی قوانین کے مطابق محاسبہ ہونا چاہیے، عباس عراقچی امریکی حملےعالمی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، ایرانی وزیر خارجہ کی استنبول میں پریس کانفرنس اپ ڈیٹ 23 جون 2025 12:03am
پاک بھارت جنگ بندی: بھارتی سیاستدان اور میڈیا ڈونلڈ ٹرمپ کی کردار کشی کرنے لگے 28 اپریل کے بعد صدر ٹرمپ کی پوزیشن بدلی اور وہ پاکستان کا سپورٹر بن گیا، ارناب گوسوامی شائع 22 جون 2025 12:13pm