سینئر وکلا نے 26 ویں آئینی ترمیم پر تنقید کے نشتر چلا دیے

ترمیم کی حمایت پر صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو خط لکھ دیا
شائع 06 جنوری 2025 05:13pm

سینئر وکلاء نے 26 ویں آئینی ترمیم پر تنقید کرتے ہوئے صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو خط لکھ دیا۔

53 سینئر وکلاء نے خط میں آئینی ترمیم کی حمایت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ کے تمام ججوں پر مشتمل فل کورٹ 26 ویں ترمیم کے خلاف زیر التوا چیلنجز کو سنے اور فیصلہ کرے۔

سپریم کورٹ بار نے وکلاء ایکشن کمیٹی کے بیان کی تردید کردی

26ویں آئینی ترمیم میں کیا ہے: خلاصہ

صدر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو خط لکھنے والے وکلا میں منیر اے ملک، حامد خان، علی احمد کرد، عابد زبیری، سلمان منصور اور دیگر شامل ہیں۔

Supreme Court

پاکستان

Supreme Court Bar Association

lawyer