خیبرپختونخوا کے نوجوانوں نے روزگار فراہمی کا ذمہ اٹھا لیا
تعلیم ہو یا ٹیکنالوجی، بزنس ہو یا سپورٹس، خیبر پختونخوا کی نوجوان نسل مختلف شعبوں میں اپنی مہارت دکھا رہے ہیں
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں نے نوکریوں کی تلاش کے بجائے نوکریاں دینے کی ذمہ داری سنبھال لی، مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے نوجوان اپنی دنیا خود بنانے لگے۔
تعلیم ہو یا ٹیکنالوجی، بزنس ہو یا سپورٹس، خیبر پختونخوا کی نوجوان نسل مختلف شعبوں میں اپنی مہارت دکھا رہے ہیں۔
مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خیبر پختونخوا کی نوجوان نسل نہ صرف دوسروں کیلئے مشعل راہ ثابت ہو رہی ہے بلکہ یہ نوجوان ملکی ترقی میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔