زیرِ آب شطرنج کا دلچسپ مقابلہ

.
شائع 04 دسمبر 2025 07:12pm

جنوبی افریقا کے شہر کیپ ٹاؤن کے سائلَو ہوٹل میں منعقدہ منفرد ڈائیونگ چیس مقابلے میں شطرنج کے گرینڈ ماسٹرز نے پانی کے اندر اپنی مہارت کے جوہر دکھائے۔ امریکی کھلاڑی ہانس نیمان اور فیبیانو کاروآنا نے پریکٹس سیشن کے دوران نہ صرف ذہنی چیلنج بلکہ پانی کے دباؤ کے ساتھ بھی مقابلہ کیا، جس نے اس ایونٹ کو روایتی چیس سے بالکل مختلف اور دلچسپ بنا دیا۔