سعودی عرب کے صحرا میں ڈاکار ریلی
۔
سعودی عرب کے شہر ریاض کے صحرا میں ڈاکار ریلی 2026 جاری ہے، جس میں سعودیہ کے علاوہ قطر، جنوبی افریقا، امریکا، اسپین اور دیگر ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ چھٹے مرحلے میں قطر کے ناصر ال عطیہ نے کارز کی کیٹیگری میں فتح حاصل کی، جب کہ موٹرسائیکل کیٹیگری میں ڈینیئل سینڈرز نے ابتدائی پوزیشن برقرار رکھی۔ ریلی میں وسیع پیمانے پر شرکت سعودی عرب کے موٹر سپورٹس کے لیے ایک عالمی مرکز بننے کی عکاسی کرتی ہے۔
Saudi Arabia
qatar
Amrica
Nasser Al Attiyah
Motor sport
Rally Race
Dakar Rally 2026
مقبول ترین

























