ایرانی حکومت کے حق میں مظاہرے
.
ایران میں حالیہ واقعات کے بعد ملک بھر میں حکومت کے حق میں بڑے پیمانے پر مظاہرے کیے گئے، جن میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ تہران سمیت مختلف شہروں میں عوام سڑکوں پر نکل آئے اور مبینہ غیر ملکی حمایت یافتہ ہنگاموں اور دہشت گردی کے خلاف ریلیاں نکالیں۔
مقبول ترین




















