امریکا کی 250ویں سالگرہ

.
شائع 06 جولائ 2026 11:36am

امریکا نے 4 جولائی 2026 کو اپنی آزادی کی 250ویں سالگرہ قومی جوش و خروش اور شاندار تقریبات کے ساتھ منائی۔ اس تاریخی موقع پر نیویارک، واشنگٹن ڈی سی، فلاڈیلفیا اور دیگر شہروں میں فوجی پریڈز، ثقافتی پروگراموں، قومی تقریبات اور آتش بازی کے مظاہروں کا اہتمام کیا گیا۔ مختلف مقامات پر ہزاروں شہری جشن میں شریک ہوئے، قومی پرچم لہرائے گئے اور آزادی کی ڈھائی سو سالہ تاریخ، جمہوری اقدار اور قومی ورثے کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔