آیت اللہ خامنہ ای کی میت کا جلوس

.
شائع 06 جولائ 2026 12:48pm

ایران کے سابق رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے اہلِ خانہ 28 فروری کو اسرائیل اور امریکا کے فضائی حملوں میں شہید ہو گئے تھے، جس کے بعد جولائی 2026 میں دارالحکومت تہران میں ان کی آخری رسومات اور ایک بہت بڑے الوداعی جلوس کا انعقاد کیا گیا۔ اس تقریب میں لاکھوں کی تعداد میں ایرانی عوام نے شرکت کی، جہاں ایک مخصوص گاڑی کے ذریعے رہبرِ اعلیٰ اور ان کے خاندان کے ارکان کے تابوتوں کو جلوس کی شکل میں مختف شہروں میں لے جایا گیا۔