کراچی میں رینجرز ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے ،نوید مختار

کراچی :کورکمانڈرکراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار نے رینجرزہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا۔
آ ج نیو زکے مطابق کورکمانڈرکراچی لیفٹینٹ جنرل نوید مختار نے رینجرزہیڈ کوارٹرکا دورہ کیا۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں رینجرز کا کردار ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے،انہوں نے مزید کہا کہ غیریقینی حالات سے جرائم کو تقویت ملتی ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔