ملک میں گیس بحران میں شدت
اسلام آباد:ملک بھر میں سردی کی شدت کیساتھ ہی گیس بحران نے بھی شدت اختیار کرلی ہے۔
لاہور، کوئٹہ ، پشاور اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں گیس کے ستائے شہری سڑکوں پر آگئے، سڑکیں بلاک کر کے بھرپور احتجاجی مظاہرہ بھی کیا۔
موسم ٹھنڈا ہوا تو چولہے بھی ٹھنڈے پڑ گئے،ملک بھر میں گیس بحران شدت اختیار کر گیا۔گیس بحران کے باعث شہریوں کو شدید پریشانی کا سامنا ہے،لوگوں کا کہنا ہے کہ حکومت انہیں اس مشکل سے آزاد کرائے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔