رینجرز کو خصوصی اختیارات دینے کی سمری منظور
کراچی:وزیراعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ نے رینجرز کو ساٹھ روز کے لیے خصوصی اختیارات دینے کی سمری منظور کرلی۔
وزیراعلیٰ سندھ کی جانب سے رینجرز کوخصوصی اختیارات دینے کی سمری کی منظوری کے بعد وزارت داخلہ سندھ بھیج دی گئی ہے۔ جس میں رینجرز کو دہشت گردوں ، فرقہ واریت، ٹارگٹ کلنگ، بھتہ خوری اور اغوا برائے تاوان کے خلاف خصوصی اختیارات دینے کی سفارش کی گئی ہے۔
رینجرز کو یہ اختیارات چھ دسمبر سے دینے کی منظوری دی گئی ہے۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔