آرمی چیف راحیل شریف اور وفاقی وزیرداخلہ ،وزیر اعلیٰ پنجاب میں ملاقات
فائل فوٹواسلام آباد:آرمی چیف راحیل اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے درمیان ملاقات ہوئی ہے ۔
آج نیوز کے مطابق آرمی چیف راحیل شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ملاقات میں آرمی چیف نے وزیر اعظم نواز شریف کی صحت سے متعلق بھی دریافت کیا ۔ملاقات میں دیگر باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا ۔ اس موقعے پر وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار بھی موجود تھے ۔
مقبول ترین


















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔