عامر خان پھر اپنے روپ میں واپس آگئے
فائل فوٹونئی دہلی:فلم کیلئے اپنی جسمانی ساخت کو بدلنے والے عامر خان پھر اپنے روپ میں واپس آگئے۔
بولی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ ، اپنے کرداروں کی مناسبت سے اپنے روب بدلتے رہتے ہیں۔ عامر، جنہوں نے گزشتہ دنوں اپنی آنے والی فلم دنگل کیلئے اپنا وزن بڑھا لیا تھا ور اپنے بال بھورے کر والیے تھے،اب اپنا وزن گھٹا کر اپنی عمر سے کافی چھوٹے لگ رہے ہیں۔
اداکارہ مندرا بیدی نے جی کیو انڈیا کی شوٹنگ کے بعد اپنی ، عامر خان خان کے ساتھ ایک تصویر ٹوئٹر پر پوسٹ کی جس میں عامر خان اپنی عمر سے کافی چھوٹے لگ رہے ہیں۔
Did my 1st event with this brilliant man. Thank you @gqindia ! 😊😊 Thank you @aamir_khan for being such a sport. pic.twitter.com/XWdt0hd4WA
— mandira bedi (@mandybedi) July 3, 2016
بشکریہ زی نیوز
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔