کیا آپ بھی لیفٹی ہیں؟

شائع 04 جولائ 2016 07:54am
فائل فوٹو فائل فوٹو

دنیا میں کئی ایسے لوگ موجود ہیں جو لیفٹی ہیں، جو اپنا ہر کام الٹے ہاتھ سے کرتے ہیں جیسے کھانا پکانا، کھانا کھانا، لکھناوغیرہ۔ جن افراد کے والدین میں سے کوئی لیفٹی ہوتا ہے ، اسی لیے ان کے بچوں میں بھی کوئی ایک لیفٹی ضرور ہوتا ہے۔

:جو افراد لیفٹی ہوتے ہیں، ان کی عادات اور مزاج رائٹیس سے مختلف ہوتے ہیں۔ اس کے علاوہ  لفیٹی لوگوں میں کچھ الگ خصوصیات ہوتی ہیں، وہ درج ذیل ہیں

٭ لیفٹی لوگ اپنے دماغ کا دائیں حصہ زیادہ استعمال کرتے ہیں۔

٭ دنیا میں 5 سے 10 فیصد افراد لیفٹی موجود ہیں۔

٭ امریکا کے 4 صدر لیفٹی رہ چکے ہیں۔

٭ لیفٹی لوگ ٹینس، سوئمنگ اور باکسنگ میں بہت اچھے ہوتے ہیں۔

٭ لیفٹی افراد رائٹی لوگوں سے 26 گنا زیادہ امیر ہوتے ہیں۔

٭ لفظ لیفٹی اینگلو سیکشن کے دور میں سامنے آیا تھا، جس کا مطلب کمزور جانا جاتا تھا۔

٭ پرانے زمانے میں لیفٹی لوگوں کو برے لوگوں میں تصور کیا جاتا تھا۔

٭ امریکا میں 30 ملین سے زائد لوگ بائیں ہاتھ سے کھانا کھاتے ہیں۔

٭ لیفٹی لوگ الرجی اور دمے کا بہت زیادہ شکار ہوتے ہیں۔

٭ لیفٹی لوگ حساب میں اچھے ہوتے ہیں۔

٭ اگر لیفٹی لوگوں کے بائیں ہاتھ پر چوٹ لگ جائے، تو یہ لوگ باآسانی  دائیں ہاتھ سے کام کرلیتے ہیں اور ان کو کوئی مشکل پیش نہیں آتی۔

٭ لیفٹی افراد کو رات کو سونے میں کافی مشکلات پیش آتی ہیں۔

٭ لیفٹی لوگوں کو  غصہ بہت زیادہ آتا ہے اور یہ لوگ چھوٹی چھوٹی باتوں پر فوراً غصہ ہوجاتے ہیں۔

نوٹ: یہ مضمون محض عام معلومات کےلیے ہے۔