ہالی وڈ ہارر فلم دا ڈس اپائٹمنٹ روم کا نیا ٹریلر ریلیز
File Photoنیویارک :ہالی وڈ ہارر فلم دا ڈس اپائٹمنٹ روم کا نیا ٹریلر خوف کے سائے پھیلانے آگیا ہے فلم نو ستمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
ہالی وڈ فلم دا ڈس اپائٹمنٹ روم ریلیز کیلئے تیار ہے فلم کا دہشت سے بھرپور نیا ٹریلر جاری کردیا گیا۔
فلم کی کہانی ایک ایسے گھرانے کے گرد گھومتی ہے جو اپنی پسند کے مکان میں منتقل ہوجاتے ہیں، مکان میں موجود پر اسرار کمرے کو مالک مکان بالاخر کھول لیتا ہے اور پھر شروع ہوجاتے ہیں دل دہلا دینے والے واقعات۔فلم نو سمتبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔