کراچی:بوہری جماعت آج عیدالاضحیٰ منارہی ہے
فائل فوٹوکراچی:کراچی میں مقیم بوہری جماعت آج عید الاضحیٰ منارہی ہے،جانوروں کی قربانی کی گئی۔
کراچی میں آج بوہری برادری عید الضحٰی مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری مختلف علاقوں میں قائم بوہری مساجد کے باہر تعینات کی گئی ۔
نماز عید کی ادائیگی کے بعد بڑی تعداد میں جانوروں کی قربانی دی گئی گائے بکرے اور اونٹ کی قربانی دیکھنے کے کافی تعداد میں لوگ بھی جمع ہوئے ۔
کراچی کے مختلف علاقوں میں بوہری جماعت سے تعلق رکھنے والے افراد مقیم ہیں۔
مقبول ترین















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔