عیدقرباں پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ
File Photoاسلام آباد:عیدقرباں پر لوڈ شیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
عوام کے لیے بڑی خوشخبری، وزارت پانی و بجلی نے ملک بھر میں عید کے تین دن لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا اعلان کردیااور آج شام چھ بجے سے بجلی نہیں جائے گی۔
واضح رہے کہ تاحال بجلی بحران کا خاتمہ نہیں ہوسکا ہے اور بشمول کراچی ملک کے مختلف حصوں میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے تاہم عید کے دوران حکومت نے لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔