دھرنا رائیونڈ محل سے دور ہوگا، پی ٹی آئی
File Photoاسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف نے ایک مرتبہ پھر دھرنا رائے ونڈ محل سے کئی کلو میٹر دور کرنے کا اعلان کیا ہے۔
تحریک انصاف کےرہنما علیم خان نے میڈیا سے گفتگوکی، بات چیت میں ان کا کہنا تھا کہ پاکستان تحریک انصاف کا نواز شریف کے گھر پر حملے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
انہوں نے ایک مرتبہ پھر کہا کہ دھرنا رائے ونڈ سے کئی کلومیٹر دور ہوگا۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔