کراچی :متحدہ رہنما فاروق ستار اسپتال سے ڈسچارج
File Photoکراچی:متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے رہنما فاروق ستار کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
آج نیوزکے مطابق فاروق ستار ایک کار حادثے میں زخمی ہوگئے تھے جس کے بعد وہ اسپتال میں زیر علاج تھے تاہم اب ان کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ متحدہ رہنما فاروق ستار اپنی گاڑی میں واپس آرہے تھے کہ سپر ہائی وے پر نوری آباد کے قریب ان کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی تھی ۔واقعے میں ان کے گارڈز کو بھی شدید چوٹیں آئی تھیں۔
مقبول ترین














اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔