پاکستانی اداکار وں نے منائی عیدالضحیٰ جوش وخروش سے
عیدالضحیٰ مسلمانوں کیلئے نہایت اہمیت رکھتی ہے،اس عید پر لوگ اللہ کی راہ میں جانوروں کی قربانی کرکے ایک طرف سنت ابراہیمی پوری کرتے ہیں تو دوسری طرف غریب ،ناداراور ان لوگوں تک گوشت تقسیم کیا جاتا ہے جو سارا سال اسے خریدنے کی اسطاعت نہیں رکھتے۔
عیدالضحیٰ کو نمکین عید بھی کہاجا تا ہےاور اس میں عام لوگوں کے ساتھ ساتھ شوبز سے تعلق رکھنے والے اداکار بھی بھر پور حصہ لیتے ہیں ۔
یہاں پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے مشہور اداکاروں کی عید کے دوران لی گئی تصاویر پیش کی جارہی ہیں۔
دانش تیمور
فاطمہ آفندی
فیصل قریشی
شہروز سبزواری
سنبل اقبال
عروہ حسین
فیروز خان،سجل علی
صبور علی
ماورا حسین
جویریا عباسی
فہد مصطفیٰ
احسن خان
صنم چوہدری
شائستہ لودھی
یمنیٰ زیدی
مومل شیخ
fashion360.pk:بشکریہ



































اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔