وزیراعظم نواز شریف مظفرآباد پہنچ گئے

اپ ڈیٹ 16 ستمبر 2016 10:55am
آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم نے نوازشریف کااستقبال کیا - فائل فوٹو آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم نے نوازشریف کااستقبال کیا - فائل فوٹو

مظفرآباد:وزیراعظم محمد نواز شریف مظفرآباد پہنچ گئے ،آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم نے نوازشریف کااستقبال کیا۔

آج نیوز کے مطابق، نواز شریف کی مظفرآباد آمد پر آزاد کشمیر کے صدر اور وزیراعظم کی جانب سےاستقبال کیا گیا۔

وزیراطلاعات پرویز رشید ،معاون خصوصی طارق فاطمی ،وزیرامور کشمیر برجیس طاہر اورآصف کرمانی بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔

وزیراعظم نواز شریف حریت کانفرنس کے رہنماﺅں سے ملاقات بھی کریں گے۔