ڈیرہ بگٹی: پائپ لائن تباہ،سوئی پلانٹ کوگیس کی فراہمی معطل
فائل فوٹوڈیرہ بگٹی : شرپسند عناصر نے پیر کوہ سے سوئی جانے والی گیس پائپ لائن کو دھماکے سے اڑادیا، پائپ لائن تباہ ہونے سے سوئی پلانٹ کو گیس کی فراہمی معطل ہوگئی۔
دہشت گردوں نے ایک بار پھرگیس پائپ لائنزکونشانہ بنانا شروع کردیا ہے،24 انچ قطرکی لائن تباہ ہونے سے سوئی پلانٹ کو گیس کی فراہمی بند ہوگئی ،جبکہ متاثرہ لائن کی بحالی کا کام شروع کردیا گیا ہے ۔
واضح رہے کہ سیکیورٹی فورسز نےشرپسند عناصر کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن کا آغاز کردیا ہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔