متحدہ رہنمابیرسٹر سیف کی سینیٹ نشست سے مستعفی ہونے کی تردید
File Photoکراچی:متحدہ قومی موومنٹ کے رہنما بیرسٹر سیف نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے لاتعلقی کا اعلان کردیا اور سینیٹ نشست سے مستعفی ہونے کی تردید کردی۔
اس سے قبل میڈیا میں اطلاعات تھیں کہ بیرسٹر سیف نے متحدہ لندن کے مطالبے پر اپنی نشست سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا ہے، تاہم اس حوالے سے اب تردید آگئی ہے۔
ادھر متحدہ پاکستان نے بھی اپنے بیان میں کہا ہے کہ بریسٹر سیف مستعفی نہیں ہورہے۔
مقبول ترین












اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔