نظروں کو دھوکا دینے والے فلمی مناظر

شائع 26 ستمبر 2016 10:11am

salman0000000

ممبئی:اگربھارتی فلموں کی بات کی جائے تو  زیادہ تر فلمیں ہیرو کی بہادری کے گرد گھومتی ہیں ،جس میں ہیرو کو سپر ہیرو بنا کر پیش کیا جاتا ہے ،فلم کا ہیرو اکیلا 20 لوگوں کو ماردیتا ہے اور یہ دیکھ کر لوگ بے انتہا خوش ہوتے ہیں،مختصر یہ کہ  بناء ایکشن کےبھارتی فلم ادھوری سمجھی جاتی ہے اور لوگوں کے معیار پر انہیں اترتی۔

لیکن اس ایکشن کے پیچھے بھارتی ہدایت کاروں کی کئی فنکاریاں شامل ہیں ،جو لوگوں  کو بہت خوبصورتی سے دھوکا دیتے ہیں آئیے دیکھتے ہیں۔

واٹس یور راشی

pryanka

اسپیشل 26

Special-26

ریڈی

redy

ونس اپون آ ٹائم ان ممبئی

mumbai

اوہ مائی گوڈ

Oh-My-God

مدراس کیفے

Madras-Cafe

کائیٹس

Kites111111

کِک

Kick

دل تو بچہ ہے

Dil-Toh-Bacha-Hai-Ji

کوک ٹیل

Cocktail

چنائی ایکسپریس

Chennai-Express

چاندنی چوک ٹو چائنا

china

بھاگ ملکھا بھاگ

Bhaag-Milkha-Bhaag1

Bhaag-Milkha-Bhaag2

فلم وانٹیڈ

Wanted

بشکریہ:بولی وڈ ببل ڈاٹ کام