ایشوریا اور رنبیر 22سال میں کیا سے کیا ہوگئے
ممبئی:بھارتی فلم انڈسٹری کے معروف ہدایت کار کرن جوہر کی آنے والی فلم 'اے دل ہے مشکل'اس وقت 2016 کی سب سے بڑی فلم تصور کی جارہی ہے۔
اس کی وجہ ہے فلم کی بہترین کاسٹ جس میں رنبیر کپور،ایشوریا رائے،انوشکا شرما اور پاکستانی اداکار فواد خان شامل ہیں۔
فلم میں رنبیر کپور اور ایشوریارائے پہلی بار ایک ساتھ کام کررہے ہیں ،اور ان کی جوڑی مداحوں میں بیحد پسند کی جارہی ہے۔
فلم کہانی کے مطابق رنبیر کو اپنے سے بڑی عمر کی خاتون(ایشوریا رائے) سے محبت ہوجاتی ہے،جبکہ حقیقت میں بھی بالکل ایسا ہی ہے،رنبیر اور ایشوریا کی عمروں میں کافی فرق ہے ۔
ایشوریا رائے نے 1994 میں ملکہ حسن کا تاج جیتا تھا اور ان کی عمر 21 سال تھی ،جبکہ ان دنوں رنبیر صرف 12 سال کے تھے۔
تصویر دیکھئے
مقبول ترین



















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔