'استنبول کی خوبصورتی میں چار چاند لگانی والی 'بلو مسجد
بلو مسجد ترکی کے شہر استنبول میں واقع ہے۔ اس مسجد کا اصل نام سلطان احمد مسجد ہے۔
سلطان احمد مسجد کو تعمیر کرنے کا حکم احمد دور کے حکمرانوں نے دیا جس کے بعد یہ مسجد 1609 سے 1616 میں تعمیر ہوئی۔
اس مسجد کا فن ِتعمیر بہت منفرد ہے۔ مسجد میں ہاتھوں سے رنگ کیے ہوئے ٹائلز نصب ہیں۔ نیلے رنگ کے ٹائلز کی وجہ سے مسجد رات کے وقت نیلے رنگ کی روشنی میں ڈوب جاتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اس مسجد کو بلو مسجد کا نام دیا گیا ہے۔
مسجد کا فن ِتعمیر کیسا ہے؟ آیئے دیکھتے ہیں ان تصاویر میں۔








_Turkey,_Istanbul,_Sultan_Ahmet_Camisi_(Blue_Mosque)_(3945961238).jpg)

مقبول ترین

















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔