امریکی چارٹ بسٹر پر گلوکارہ لیڈی گاگا چھا گئیں
File Photoنیویارک :امریکی چارٹ بسٹر پرگلوکارہ لیڈی گاگا کی البم چھاگئی۔ نئی البم جواین کی اب تک ایک لاکھ ستر ہزار فرکاپیاں وخت ہوچکی ہیں۔
امریکی گلوکارہ لیڈی گاگا ایک بار پھر امریکی چارٹ بسٹر پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہیں۔
گلوکارہ کی پانچویں اسٹوڈیو البم 'جوائن' لوگوں کے دلوں پر راج کررہی ہے۔ جس کی اب تک ایک لاکھ ستر ہزار سے زائد کاپیاں فروخت ہوچکی ہیں جبکہ البم کے گانوں کو ایک ہفتے کے دوران دو کروڑ ساٹھ لاکھ بار آن لائن دیکھا جاچکا ہے۔
کینیڈین پاپ گلوکار کی البم 'نوبوڈی بٹ می' امریکی چارٹ بسٹر پر دوسرے نمبر پر راج کررہی ہے۔
مقبول ترین
















اس کہانی پر تبصرے بند ہیں۔